اگر خوب صورتی کی تعریف کرنا مقصود ہو تو یہی کہنا کافی ہے کہ اس میں ہر شے توازن کے ساتھ موجود ہے۔۔۔ وہ شکل صورت ہو یا سیرت۔۔۔ کوئی عمارت ہو یا باغ۔۔۔ کهانے کی ڈش ہو یا لباس، زندگی کا ہر رخ توازن سے ہی خوب صورت لگتا ہے۔
ٹیگ: tawaazun
حدیث نمبر 27
تم میں سے کوئی اس وقت تک (اعلیٰ درجے کا) مومن نہیں ہوسکتا جب تک وہ اپنے بهائی کے لیے وہی پسند نہ کرے، جو وہ اپنے لیے پسند کرتا ہے۔