گستاخِ رسول کو جواب

      رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو کیا جواب ہو؟ اللہ تعالی نے ساری انسانیت پر احسان عظیم کیا کہ محسن انسانیت کو مبعوث فرمایا۔وہ رحمت اللعالمین اورکافتہ للناس بشیر و نزیر بنا کر بھیجے گئے، یہ قومیں نہ اس احسان سے واقف ہیں نہ ان کی رحمت کی چھتری … Continue reading گستاخِ رسول کو جواب

جب اللہ تعالٰی کسی کو نعمت دیں!

رشک اور حسد میں بہت کم فاصلہ ہے۔ رشک کب حسد میں تبدیل ہو جاتا ہے انسان کو خبر بھی نہیں ہوتی۔۔۔ انسان کا نفس ہر چیز میں اعلیٰ معیار کی طلب پر پیدا کیا گیا ہے۔ اسی لیے وہ ہمیشہ دوسروں سے ممتاز، الگ، منفرد، One and Only بننا چاہتا ہے وہ نہیں چاہتا کہ … Continue reading جب اللہ تعالٰی کسی کو نعمت دیں!

بدعات محرم

محرم الحرام میں بعض نئے کام  (  ڈاکٹربشریٰ تسنیم ) قرآنِ پاک کی سورہ توبہ میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’حقیقت یہ ہے کہ مہینوں کی تعداد جب سے اللہ تعالیٰ نے آسمان و زمین کو پیدا کیا ہے اس (اللہ تعالیٰ) کے نوشتہ میں بارہ ہی ہے۔ اور ان میں سے چار مہینے حرمت … Continue reading بدعات محرم

خالی دامن

’’تمہارا کیا خیال ہے، کل کی دعوت کے بارے میں؟‘‘ فرح نے اپنی بہن صبا سے پوچھا۔ ’’توبہ ہے! کل تو اتنا بدمزہ کھانا بنایا تھا بھابھی نے میں تو کھائے بغیر ہی آگئی۔‘‘ صبا نے برا سا منہ بنا کر کہا۔ ’’ہاں میں بھی یہی کہہ رہی تھی۔‘‘ فرح نے پرجوش ہوکر کہا پھر … Continue reading خالی دامن

منافقت

ہر انسان کو یہ زعم ہے کہ وہ منافق نہیں ہے۔۔۔ اور ہر انسان کو دوسرے سے یہ شکوہ ہے کہ لوگ منافق ہیں۔ ہم اپنی رائے کو مقدم جانیں یا دوسروں کی، بہرحال منافقت کی زد میں آتے ہی ہیں۔ عقل عیار ہے سو بھیس بدل لیتی ہے۔ اسی لیے ہم اپنی منافقت کو … Continue reading منافقت