​”   سفر در سفر”

​"   سفر در سفر" جب سے ہوش سنبهالا سفر ہجرت کی داستانیں سننے کو ملتی رہیں . ان داستانوں کا ہی اثر تها شاید کہ خواب بهی سفر کرنے کے ہی آتے رہتے تهے. خوابوں کی نگری کی سیر کرتے کرتے زندگی نے لڑکپن سے ہی پاؤں میں پہیہ بانده دیا.جب ازدواجی زندگی شروع … ​”   سفر در سفر” پڑھنا جاری رکھیں

عدم اعتراف

تاریخ انسانی میں انسانوں نے جو سب سے بڑاجرم کیا وہ "عدم اعتراف" ہے۔ اور سب سے پہلا جرم الله تعالى کی وحدانیت کا عدم اعتراف ہے۔ الله تعالى کے چنیدہ بندوں کو هادی و راہنما کے طور پہ قبول نہ کرنا بهی انسانی تاریخ کا جرم عظیم رہا۔

حدیث نمبر 3

نماز دراصل الله تعالى کی دعوت پہ لبیک کہتے ہوئے اس سے ملاقات کرنا ہے۔ بچے کو اگر ماں پیار سے بلاتی ہے تو بچے کا ماں کی طرف لپکنا فطری عمل ہے۔ الله سبحانہ و تعالیٰ تو ستر ماؤں سے بھی زیادہ اپنے بندوں پہ رحیم اور شفیق ہے۔ وہ اپنے بندوں پہ رحمت کے دروازے کھولے رکھتا ہے۔ وہ بندے کی ہر پریشانی سے واقف ہے پھر بھی وہ اس سے کہنے کا موقع دینے کو پانچ بار اپنے پاس بلاتا ہے۔۔۔

حدیث نمبر 1

حدیث نمبر 1 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدلله رب العالمين والصلاة والسلام على سيدنا محمد رحمۃ للعالمین۔ إنما الأعمال بالنيات (اعمال کا دارومدار نیتوں پہ ہے) بخاری شریف کی اس معروف حدیث کی وضاحت ابن ماجہ کی اس حدیث سے مزید اجاگر ہوتی ہے کہ انمایبعث الناس علی نیاتهم (لوگ روز قیامت اپنی نیتوں پہ اٹھائے … حدیث نمبر 1 پڑھنا جاری رکھیں

امت مسلمہ کی خیر خواہی

"امت مسلمہ کی خیر خواہی " اسلام آفاقی دین ہے رب العلمین نے سیدنا محمد صلی الله عليه وسلم  کو رحمة للعالمین بنا کر بهیجا اور قرآن  مجید  فرقان حمید هدی للعالمین  ہے۔۔۔ اس دین کا قرآن پاک اور اسوہ رسول صلی الله عليه وسلم کی تعلیم کا لب لباب یا خلاصہ انسانیت کی فلاح ہے … امت مسلمہ کی خیر خواہی پڑھنا جاری رکھیں

افتتاحیہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم "افتتاحیہ " (تحریر: ڈاکٹر بشری تسنیم ) کسی بهی منصوبے کا افتتاح کسی اعلی  شخصیت سے کرانا پہر اس کی تشہیر اور اس شخصیت کے نام کی تختیاں لگانا عام سی بات ہوگئ ہے. منصوبے کی تکمیل کے لئے فنڈ لینے اوردیگر معاونت کا بهی  یہ اچها طریقہ ہے.بے شک انسان … افتتاحیہ پڑھنا جاری رکھیں

روزے کا مقصد، اطاعت

روزے کا اصل مقصد: روزے کا اصل مقصد الله رب العزت کی اطاعت و فرماں برداری کا عملی نمونہ بن کے دکهاناہے  یعنی  تقوی  اختیار  کرنا ہے روزے کا مقصد یہ نہیں کہ انسان  خود کو تکلیف میں مبتلا کرکے راہبوں کا مرتبہ  پانے کی کوشش کرے یا ایسے  مذاہب  کے سادهووں کی پیروی کرے  … روزے کا مقصد، اطاعت پڑھنا جاری رکھیں