حدیث نمبر 7

مسلم شریف کی ایک معروف حدیث ہے کہ نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "الدین النصیحه " دین سراسر خیر خواہی کا نام ہے۔ آپس میں خلوص و مہربانی دین کی بنیاد ہے۔

حدیث نمبر 5

"قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے تم جنت میں نہ جا سکو گے جب تک مومن نہ ہو جاؤ، مومن نہیں بن سکتے جب تک تم آپس میں میل ملاپ اور محبت نہ رکھو اور کیا میں بتاؤں کہ آپس میں محبت کیسے پیدا ہوگی؟آپس میں سلام کو پھیلاو (رواج دو)۔"

سالگرہ منانا

​"سالگرہ منانا" دنیا کے ہر خطے میں سالگرہ منانا اور اس دن کی مناسبت  سے مبارک باد  پیش کرنے کا تصور  معمول  کی بات ہو گئ ہے.. ،مسلمانوں کی تہذیب  کو قرآن پاک اور سنت مطهرہ کے تحت قائم کیا گیا ہے. اس کی خوبی یہ ہے کہ زندگی کا ہر پہلو سکهایا گیا ہے … سالگرہ منانا پڑھنا جاری رکھیں

​”   سفر در سفر”

​"   سفر در سفر" جب سے ہوش سنبهالا سفر ہجرت کی داستانیں سننے کو ملتی رہیں . ان داستانوں کا ہی اثر تها شاید کہ خواب بهی سفر کرنے کے ہی آتے رہتے تهے. خوابوں کی نگری کی سیر کرتے کرتے زندگی نے لڑکپن سے ہی پاؤں میں پہیہ بانده دیا.جب ازدواجی زندگی شروع … ​”   سفر در سفر” پڑھنا جاری رکھیں