دل بدست آور کہ حج اکبر است – 26

"دل بدست آور کہ حج اکبر است" ہماری مخاطب وہ نو عمر لڑکیاں ہیں جن کے رشتے طے ہوچکے ہیں یا ابهی ہونے ہیں یا شادی کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے. ان کا نئے خاندان سے تعلق قریبی رشتہ داری کا ہوگا، خاندان برادری سے یا ملنے جلنے والوں سے تعلق رکھتا ہو گا … Continue reading دل بدست آور کہ حج اکبر است – 26

تنگئ نفس کے مضمرات اور علاج – 25

" تنگئ نفس کے مضمرات اور علاج " تنگئ نفس سارے اخلاقی عیوب کی جڑ ہے. نئے تعلقات نبهانے کے لئے اس عیب سے چهٹکارا پانا لازمی ہے،اور اس سے پہلے اس کے متعلق جاننا ضروری ہے . الله تعالیٰ نے سورہ الحشر آیت نمبر 9 میں فرمایا (وَالَّذِينَ تَبَوَّءُوا الدَّارَ وَالْإِيمَانَ مِنْ قَبْلِهِمْ يُحِبُّونَ … Continue reading تنگئ نفس کے مضمرات اور علاج – 25

تربیت کا پہلا نکتہ – 24

"تربیت کا پہلا نکتہ" الله رب العلمین نے مرد اور عورت کی تخلیق اس کی ذمہ داریوں اور مقصد حیات کے پیش نظر کی ہے. زہنی، جسمانی جزباتی اور نفسیاتی فرق اور حقوق و فرائض میں تقسیم بهی اسی نکتے کے تحت ہے.. جس طرح آنکھ دیکھنے اور کان سننے کے لئے ہے مگر دونوں … Continue reading تربیت کا پہلا نکتہ – 24

بیٹی کے لیے رشتے کی تلاش – 23

بیٹی کے لیے رشتے کی تلاش دنیا کی پہلی عورت جب وجود میں لائ گئ تو اس کا سرپرست اس کا شوہر موجود تها. روز ازل سے عورت کسی ایک لمحے کے لئے بهی بے یارو مددگار ، تنہا یا لاوارث نہیں رکھی گئ. پہلی عورت کے لئے اس کا شوہر اس کا سر پرست … Continue reading بیٹی کے لیے رشتے کی تلاش – 23

مثالی مومن گھرانا – 22

مثالی مومن گھرانا سیدنا آدم علیہ السلام دنیا کے پہلے انسان ،پہلے شوہر، پہلےباپ، اور رعیت کے بڑهنے کے ساتھ ساتھ وہ پہلے حکمران اور پہلے نبی تهے. ابن آدم کو بهی اسی ترتیب سے اپنی زندگی کے ادوار سے واسطہ پڑتا ہے . بے شک اب ہر ابن آدم اپنے چاروں طرف رشتوں کی … Continue reading مثالی مومن گھرانا – 22

مثالی شخصیت کی آبیاری – 21

مثالی شخصیت کی آبیاری الله رب العالمين نے سورہ النساء کے آغاز میں فرمایا "لوگو؛ اپنے رب سے ڈرو،جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اسی جان سے اس کا جوڑا بنایا. اور ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں دنیا میں پهیلا دئے.." اسلام میں نکاح کا مطلب دو افراد کی … Continue reading مثالی شخصیت کی آبیاری – 21

قیمتی نصیحتیں – 20

قیمتی نصیحتیں الله رب العزت نےسید الانبیاء محمد صل اللہ علیہ و سلم کو عرب میں مبعوث فرمایا  تو وہ مردوں کا معاشرہ تها ،مرد کی حاکمیت تهی،اولاد میں بیٹے ہی قابل فخر تهے. بیٹی اور عورت حقیر کمتر تهی. اسلام  ہمیشہ سے سلامتی کا پیغام لے کر آیا مظلوم طبقہ کے لئے..قرآن و سنت … Continue reading قیمتی نصیحتیں – 20

غیرت – 19

غیرت بحیثیت  مرد  کے معاشرے میں  اس کا   عورت کے ساتھ ظالمانہ سلوک  وہی ہے جس کا تعلق اس  نام نہاد احساس غیرت  سےہے  جس میں  انصاف اور ایمان کی دھجیاں اڑائی گئی ہوتی ہیں۔  قوام ہونے کی حیثیت سے اپنی کماحقہ ذمہ داری  نہ نبھانے کی سزا بھی عورت کو دیتا ہے اس خیال … Continue reading غیرت – 19