بسم الله الرحمن الرحيم سورہ الانبیاء 21 مکہ مکرمہ کے دور وسط میں نازل ہوئی. مشرکین مکہ کو دعوتِ توحید اور عقدہ آخرت پہ جو شکوک و شبہات اور اعتراضات تهے ان کا جواب دیا گیا ہے..اور یہ غلط فہمی دور کی گئ ہے کہ انسان کبهی الله کا رسول نہیں ہو سکتا. زندگی کو … سورہ الانبیاء کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
ٹیگ: سورتیں
سورہ الحجر کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الحجر 15 مکہ مکرمہ میں نبی اکرم صل اللہ علیہ و سلم کو تبلیغ کرتے ایک مدت گزر گئی تهی مخاطب قوم کی ہٹ دهرمی، استہزاء ظلم و ستم انتہا کو پہنچ گیا تها. اور عزاب کی دهمکی کے پورا نہ ہونے پہ اوربهی زیادہ نڈر ہوئے جاتے تهے. ان … سورہ الحجر کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ الرعد کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الرعد 13 یہ سورت بهی قیام مکہ کے آخری دور میں نازل ہوئ تھی. اس میں بهی توحید، رسالت، زندگی بعد موت کے دلائل دیئے گئے ہیں.الله کے کلام کو جو تسلیم نہیں کر رہے وہ سراسر اپنا نقصان کر رہے ہیں برے انجام سے ڈرانے کے لئے ہر طرح … سورہ الرعد کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ یونس کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ یونس 10 مکی دور کی اس سورت میں دعوت فہمائش اور تنبیہ ہے توحید، آخرت،رسالت کے دلائل ہیں. دنیا دارالعمل ہے کی خبر ہے. اور عمل کرنے کی ہدایات الله تعالى نے اپنے انبیاء کے ذریعے دی ہیں۔ سیدنا نوح علیہ السلام کا مختصر اور سیدنا موسیٰ علیہ السلام کا … سورہ یونس کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ التوبہ کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ التوبہ 9 صلح حدیبیہ کی حکمت کهل کر سامنے آچکی تهی.عرب تسخیر ہو چکا تها . افرادی قوت بڑه رہی تهی.مشرکین مکہ معاہدہ صلح حدیبیہ کی خلاف ورزی کرکے اپنے ہی دام میں پهنس چکے تهے.. یہ سورت ایک ایسا آئینہ ہے جس میں سچے مومن.کمزور مومن اور منافق کو … سورہ التوبہ کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ الانفال کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الأنفال 8 مدینہ طیبہ کی سرزمین میں اس وقت نظام معیشت و معاشرت اور نظام سیاست مرتب ہوچکا تها.مسلمان جو مختلف مقامات میں منتشر تهے اکثر ہجرت کرکے دار لإسلام میں جمع ہو چکے تهے..اس صورتحال سے قریش کو اپنی تجارتی راستوں پہ جو مدینہ کے آس پاس تهے مشکلات … سورہ الانفال کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ الأعراف کا آئینہ
- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الأعراف 7 سورہ الانعام اور سورہ الأعراف ایک ہی زمانے میں نازل ہوئیں.. پیغمبروں کی رسالت کو جهٹلانے کے انجام سے خبردار کیا گیا منافقانہ روش پہ تنبیہ. اور حکمت تبلیغ کے متعلق ہدایات دی گئ ہیں.دشمنوں کے مشتعل کرنے پہ صبر و ضبط سے کام لیں سور الأعراف … سورہ الأعراف کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ الانعام کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الأنعام. .6 امت مسلمہ کی بتدریج تربیت و تعلیم اخلاقی، سماجی،سیاسی،طور پہ گزشتہ سورتوں میں ملتی ہے...قرآن حکیم کی کتابی ترتیب میں یہ نکتہ پوشیدہ ہے کہ یہ ایک مسلم ریاست کادستوراور قانون ہے..جو نزولی ترتیب ہے وہ حا لات و واقعات کے حساب سے ہے.اسی لئے مکی و مدنی … سورہ الانعام کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں