الله تعالی نے کوئی مرض ایسا پیدا نہیں کیا جس کی شفا نہ اتاری ہو۔
زمرہ: متفرق
حدیث نمبر 15
بندہ تقوی والوں میں شامل نہیں ہوسکتا جب تک وہ ان (چیزوں، کاموں، مال) کو نہ چھوڑ دے جن میں بظاہر کوئی حرج نہیں لگتا۔
فریاد
یا رب العزت تو میرے مقام سے واقف ہے، میرے ظاہر باطن کا تجهے مجھ سے زیادہ علم ہے۔
کھول آنکھ زمین دیکھ فلک دیکھ ۔۔۔۔
کھول آنکھ زمین دیکھ فلک دیکھ ۔۔۔۔
جنید ایک استعارہ ہے
جنید جمشید ایک استعارہ تها زندگی میں بهی اور اپنی موت کے متعلق بهی۔۔۔
حدیث نمبر 14
"مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا "
حدیث نمبر 13
"الدنیا سجن المومن و جنة الکافر ۔۔۔"دنیا مومن کے لیے قید خانہ اور کافر کے لیے جنت ہے۔"
حدیث نمبر 12
"ومن یوق شح نفسه فأولئك هم المفلحون" (الحشر) جو لوگ (شح نفسه) تنگ دلی، خود غرضی ،حرص اور بخل سے دور رہے وہی کامیاب ہیں۔