لاتعداد مخفی طاقتیں الله کےحکم سے بندوں کو ہر الم,ناکامی,افتاد سے بچانے پہ مامور ہیں...اور جائز خواہشات کو پورا کرنے کے لئے اسباب کے غیر مرئی ناقابل فہم رابطے فراہم کرتی ہیں..کائنات میں اثر پزیر لہروں کا ایک حیرت انگیز سلسلہ قائم ہے جس کی وساطت سے ہماری آہیں,دعائیں الله سبحانه وتعالى کے حضور پہنچتی … دعا کی رسید پڑھنا جاری رکھیں
زمرہ: متفرق
گستاخِ رسول کو جواب
رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو کیا جواب ہو؟ اللہ تعالی نے ساری انسانیت پر احسان عظیم کیا کہ محسن انسانیت کو مبعوث فرمایا۔وہ رحمت اللعالمین اورکافتہ للناس بشیر و نزیر بنا کر بھیجے گئے، یہ قومیں نہ اس احسان سے واقف ہیں نہ ان کی رحمت کی چھتری … گستاخِ رسول کو جواب پڑھنا جاری رکھیں
نظم: میرے ارادے
نیکی ہم پھیلا ئیں گے سب کو نیک بنائیں گے دین خدا کا مل جل کر گھر گھر ہم پہنچائیں گے دنیا بھی بن جائےگی جنت میں گھر پائیں گے !دنیا بھر کو اے تسنیم اچھی بات بتائیں گے
خالی دامن
’’تمہارا کیا خیال ہے، کل کی دعوت کے بارے میں؟‘‘ فرح نے اپنی بہن صبا سے پوچھا۔ ’’توبہ ہے! کل تو اتنا بدمزہ کھانا بنایا تھا بھابھی نے میں تو کھائے بغیر ہی آگئی۔‘‘ صبا نے برا سا منہ بنا کر کہا۔ ’’ہاں میں بھی یہی کہہ رہی تھی۔‘‘ فرح نے پرجوش ہوکر کہا پھر … خالی دامن پڑھنا جاری رکھیں
اے مرے کشمیر
اے مرے کشمیر ،میں تجھ سے دور صحراؤں میں آبلہ پا پھرتی ہوں۔ میں تجھ سے دور ہوں مگر مرے دل کی اتھاہ گہرائیوں میں ترا ہی درد ہے اور یہ درد دل میں آ کر ٹھہر گیا ہے۔ ایک کانٹے دار شاخ دل میں پیوست ہے جس کا ہر کانٹا مجھے تری یاد، تری … اے مرے کشمیر پڑھنا جاری رکھیں
جنّت ہمارا آبائ وطن
Jannat hamara aabaai watan by Dr Bushra Tasneem جنّت ہمارا آبائ وطن - بشریٰ تسنیم Publish at Calameo or read more publications. or read from Scribd
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور محبت کا راستہ
انسان اپنے سارے حواس سے کام لے کر بھی اُس علم کو نہیں پہنچ سکتا جو اس کی روح کو شاد کام اور مطمئن کر سکے، اس لیے اللہ تعالیٰ نے پہلے انسان کو وحی اور نبوت و رسالت اور علم کے خاص وصف سے آراستہ کیا اور انسانوں کی ہدایت کے لیے یہ سلسلہ … عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور محبت کا راستہ پڑھنا جاری رکھیں