امت مسلمہ کی خیر خواہی

"امت مسلمہ کی خیر خواہی " اسلام آفاقی دین ہے رب العلمین نے سیدنا محمد صلی الله عليه وسلم  کو رحمة للعالمین بنا کر بهیجا اور قرآن  مجید  فرقان حمید هدی للعالمین  ہے۔۔۔ اس دین کا قرآن پاک اور اسوہ رسول صلی الله عليه وسلم کی تعلیم کا لب لباب یا خلاصہ انسانیت کی فلاح ہے … امت مسلمہ کی خیر خواہی پڑھنا جاری رکھیں

گستاخِ رسول کو جواب

      رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو کیا جواب ہو؟ اللہ تعالی نے ساری انسانیت پر احسان عظیم کیا کہ محسن انسانیت کو مبعوث فرمایا۔وہ رحمت اللعالمین اورکافتہ للناس بشیر و نزیر بنا کر بھیجے گئے، یہ قومیں نہ اس احسان سے واقف ہیں نہ ان کی رحمت کی چھتری … گستاخِ رسول کو جواب پڑھنا جاری رکھیں

جب اللہ تعالٰی کسی کو نعمت دیں!

رشک اور حسد میں بہت کم فاصلہ ہے۔ رشک کب حسد میں تبدیل ہو جاتا ہے انسان کو خبر بھی نہیں ہوتی۔۔۔ انسان کا نفس ہر چیز میں اعلیٰ معیار کی طلب پر پیدا کیا گیا ہے۔ اسی لیے وہ ہمیشہ دوسروں سے ممتاز، الگ، منفرد، One and Only بننا چاہتا ہے وہ نہیں چاہتا کہ … جب اللہ تعالٰی کسی کو نعمت دیں! پڑھنا جاری رکھیں

بدعات محرم

محرم الحرام میں بعض نئے کام  (  ڈاکٹربشریٰ تسنیم ) قرآنِ پاک کی سورہ توبہ میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’حقیقت یہ ہے کہ مہینوں کی تعداد جب سے اللہ تعالیٰ نے آسمان و زمین کو پیدا کیا ہے اس (اللہ تعالیٰ) کے نوشتہ میں بارہ ہی ہے۔ اور ان میں سے چار مہینے حرمت … بدعات محرم پڑھنا جاری رکھیں

’’قبولیت اعمال کا دارومدار نیت پر ہے‘‘

انما الاعمال بالنیات تحریر: ڈاکٹر بشریٰ تسنیم (شارجہ) قبولیت اعمال کا دارومدار نیت پر ہے (بخاری شریف) یہ ایک مختصر مگر جامع فلسفہ زندگی ہے جس پر کسی بھی عمل کرنے والے کے فلاح و خسران کا دارومدار ہے۔ حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اِنَّمَا بُعِثَ النَّاسُ عَلیٰ نِیَّاتِھِمْo … ’’قبولیت اعمال کا دارومدار نیت پر ہے‘‘ پڑھنا جاری رکھیں

معراج کے تحفے

معراج کے تحفے قرآنِ پاک کی سورت بنی اسرائیل کی ابتداٗ میں اُس عظیم واقعہ کا تذکرہ ہے جس کو ’’اسرا ٗ‘‘ کہا جاتا ہے۔ ’’پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو رات ہی رات میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک لے گئی۔ جس کے آس پاس کو ہم نے برکت عطا کر رکھی … معراج کے تحفے پڑھنا جاری رکھیں

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور محبت کا راستہ

انسان اپنے سارے حواس سے کام لے کر بھی اُس علم کو نہیں پہنچ سکتا جو اس کی روح کو شاد کام اور مطمئن کر سکے، اس لیے اللہ تعالیٰ نے پہلے انسان کو وحی اور نبوت و رسالت اور علم کے خاص وصف سے آراستہ کیا اور انسانوں کی ہدایت کے لیے یہ سلسلہ … عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور محبت کا راستہ پڑھنا جاری رکھیں