مثالی شوہر – 14

"مثالی شوہر" دنیا جیسے جیسے ارتقائی مراحل طے کر رہی ہے ہر کام ،ہر چیز میں  تخصص یا سپیشلائزیشن چاہتی ہے.انسانی بدن کے ہر عضو کا  یا کسی اور فن میں ماہر ہونا سپیشلسٹ کہلاتا ہے اور پھر ہر عضو کے مزید مرحلہ وار علم ہیں .اسی طرح زندگی کا ہر کام ابتدا سے انجام … Continue reading مثالی شوہر – 14

سمجهوتہ کیسے ہو؟ – 13

"سمجهوتہ کیسے ہو؟" سمجهوتہ کے معنی ہیں ایک دوسرے کو سمجه لینا اور اس کو انڈر سٹینڈنگ کہا جاتا ہے.سمجهوتہ یا انڈر سٹینڈنگ یک طرفہ نہیں ہو سکتی، دونوں طرف سمجهوتے کا میلان موجود ہونا چاہئے..بہت  ساری چیزیں ہمیں اس وقت ناگوار بلکہ ناقابل برداشت لگتی ہیں جب وہ اپنی الگ پہچان رکهتی ہوں مگر … Continue reading سمجهوتہ کیسے ہو؟ – 13

شریک زندگی کا انتخاب – ۳ (12)

شریک زندگی کا انتخاب - ۳ شریک زندگی کا انتخاب پوری یکسوئی، اطمینان قلب اور نیک نیتی سے کرنے کے لئے "توکل علی الله" ہونا کامیابی کی ضمانت ہے..جب طریقہ انتخاب مسنون ہوگا اور ترتیب انتخاب بهی مسنون رہے گی تو پهر" کیا الله سبحانہ و تعالیٰ اپنےبندے کے لئے کافی نہیں؟ " اور الله … Continue reading شریک زندگی کا انتخاب – ۳ (12)

شریک زندگی کا انتخاب – ۲ (11)

شریک زندگی کا انتخاب - ۲ خلوص نیت کے ساته عظیم مقصد کو سامنے رکھ کر تعلیماتِ نبوی کے مطابق  شریکِ زندگی کی تلاش ہوگی تو بے شمار معاشی اور معاشرتی مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا.  مرد صرف اپنی بیوی کے لئے قوام نہیں ہے.وہ اپنے گهر کی سب خواتین کی سوچ کو … Continue reading شریک زندگی کا انتخاب – ۲ (11)

(10) شریک زندگی کا انتخاب – ۱

شریک زندگی کا انتخاب - ۱ ہم سب ایک خوب صورت زندگی کے متمنی ہیں ،اور ہم نے یہ جانا کہ خوب صورتی توازن کا نام ہے..اورافکار کی باطنی پاکیزگی ، ظاہری اقوال و افعال میں حسن و ترتیب کی بنیاد ہے. رزق حلال پہ  مؤمن کی ساری زندگی  کا انحصار ہے. شریک زندگی کا … Continue reading (10) شریک زندگی کا انتخاب – ۱

پہلا ذمہ دار (9)

پہلا ذمہ دار الله تعالى نے انسان کو بنایا تو اس کا پہلا ابتدائ نمونہ مزکر(آدم) بنایا. نتیجتاً اسی نمونے پہ ہر پہلی ذمہ داری بهی عائد ہوتی چلی گئ..وہ دنیا کا سب سے پہلا شوہر، پہلا باپ ،،پہلا حکمران اور پہلا ہی نبی تها. ان سب ذمہ داریوں میں پہلی ذمہ داری بحیثیت شوہر … Continue reading پہلا ذمہ دار (9)

مسابقت میں آزمائش (8)

"مسابقت میں آزمائش" مسابقت کے اس میدان دنیا میں اتارنے سے پہلے آدم و حوا کو  آزمایشی طور پہ جنت میں رکها گیا . اور آزمائش کے طور پہ ایک درخت کا پهل کهانے سے منع کیا گیا اس درخت کے پهل میں برائ نہیں تهی بهلا جنت میں کسی برائ کا کیا موقع یہ … Continue reading مسابقت میں آزمائش (8)

مسابقت (7)

"مسابقت " زندگی یا مہلت عمر اگر ایک کرنسی ہے اور یہی تجارت کے لئے راس المال ہے تو اس مال سے نفع بخش تجارت  کا حصول بنیادی اصول و قواعد پہ عمل کرنے کی شرط کے ساته ہی کامیاب ہونے کی دلیل ہے.کسی بهی میدان عمل میں مسابقت  کے امکانات ہی سے صلاحیتیں، قابلیتیں … Continue reading مسابقت (7)