رمضان قران سے تعلق کا مہینہ

قرآن حکیم اور ہماری ذمہ داری اللہ رب العزت نے دنیا کی ابتدا ایک ایسے بشر سے کی جو نبی بھی تھا۔ زندگی کے تمام اسرار و رموز اور مقاصد جلیلہ اس نبی کے ساتھ ہی اتارے گئے۔ انسان کی پیدائش اور اس کو خلافت کا تاج پہنانے میں جو خاص مقصد اور مشن تھا … رمضان قران سے تعلق کا مہینہ پڑھنا جاری رکھیں