السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہر دن کی طرح برکتوں والا آج کا دن بهی مبارک ہو. الله رب السموات والأرض نے اپنی کائنات کو خیر و برکت کی بنیاد پہ قائم کیا. .اس لئے کہ خیر ورحمت ہی رحمان و رحیم کا شیوہ ہے." بیده الخیر " اس ذات سے خیر ہی کا ظہور … پیغام صبح ۔ ۳۶ پڑھنا جاری رکھیں
زمرہ: پیغام صبح
پیغام صبح ۔ ۳۵
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته یوم الحشر کی مشکلات کا ادراک کرنے اور ان کا مستقل حل سوچنے کے لئے آج کا دن مبارک ہو ہر انسان اپنے آپ کو کسی بهی نقصان، کام کے برے انجام سے بری الزمہ رکھنا چاہتا ہے.اپنی غلطیوں کا ملبہ کسی دوسرے پہ ڈال کر اپنا پہلو بچانا … پیغام صبح ۔ ۳۵ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۳۴
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته گزرے کل سے بہتر نیکی کرنے کے لئے آج کا دن مبارک ہو انسان اور جانور میں امتیازی فرق بہت سے ہیں جن میں ایک یہ ہے کہ الله رب العزت نے انسان کو مطلوب و مقصود حاصل کرنے کے لئے بہتر سے بہترین کی طرف جانے کے لئے فہم … پیغام صبح ۔ ۳۴ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۳۳
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہر حال میں اپنے رب کی بے کراں محبت اور رحمت کا یقین ،دل میں محسوس کرنے کی سعادت نصیب ہونا مبارک ہو الله رب الرحیم اپنے بندوں کو ہر قسم کی ظاہری اور باطنی آلائش سے پاک کر کے جنت جیسے پاکیزہ مقام پہ لے جانا چاہتا ہے.وہ … پیغام صبح ۔ ۳۳ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۳۲
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته آج اپنے پیاروں سے ملاقات مبارک ہو کسی بهی فرد کے لئے تنہائی سے بڑھ کر دنیا میں کوئی سزا نہیں. قید تنہائی کاٹنے والے لوگوں کے لئے سب سے بڑی خوشی کا دن ملاقات کا دن ہوتا ہے. ہم روزانہ اپنے احباب سے ملاقات کرتے ہیں اور ہمیں اس … پیغام صبح ۔ ۳۲ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۳۱
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنی نعمتوں میں الله سبحانه وتعالى کی طرف سے برکت محسوس کرنے کے لئے نیا دن مبارک ہو ہم روزانہ کثرت سے برکت،مبارکباد کا پیغام لیتے اور دیتے ہیں. برکت کوئی ایسی ٹھوس یا مادی چیز نہیں جس کو دکھا کر کہا جا سکے کہ اسے برکت کہتے ہیں. البتہ … پیغام صبح ۔ ۳۱ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔۳۰
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنی شخصیت میں إعتماد پیدا کرنے کے لئے آج کا دن مبارک ہو زندگی کی کامیابی انسان کی پر اعتماد شخصیت پہ منحصر ہے. خوف اور حزن کسی بهی انسان کی زندگی میں بد اعتمادی پیدا کرتے ہیں. خوف مستقبل کے اندیشے اور غم ماضی کی محرومیوں کا روگ ہے.. … پیغام صبح ۔۳۰ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔۲۹
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنی منفی سوچوں کی اصلاح کے لئے آج کا دن میسر ہونا ہم سب کو مبارک ہو ہر انسان منفی اور مثبت خیالات کا مجموعہ ہے جس کو ہم خیر اور شر کا مجموعہ بهی کہتے ہیں. انسانی دل و دماغ میں ہر طرح کے افکار حالات و واقعات کی … پیغام صبح ۔۲۹ پڑھنا جاری رکھیں