نظم: میرے ارادے

نیکی ہم پھیلا ئیں  گے

سب کو نیک بنائیں گے

دین خدا کا مل جل کر

گھر گھر ہم پہنچائیں گے

دنیا بھی بن جائےگی

جنت میں گھر پائیں گے

!دنیا بھر کو اے تسنیم

اچھی بات بتائیں گے

One thought on “نظم: میرے ارادے

Leave a reply to tahareshma70@yahoo.com جواب منسوخ کریں