بسم اللہ الرحمن الرحیم. سورہ الشوریٰ 42 سورہ حم السجدہ کے متصل نازل ہوئی. کفار کو یہ بتایا گیا ہے کہ کسی انسان پہ وحی آنا کوئی نئ انوکھی یا ان ہونی بات نہیں ایسا پہلے بهی ہوتا آیا ہے.شرک پہ اصرار ایسا جرم ہے جس پہ آسمان اگر پهٹ پڑے تو کچه بعید نہیں … سورہ الشوری ، سورہ الزخرف کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں