السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مومنوں کو حیا کی صفت مبارک ہو حیا وہ پہلی صفت ہے جو" لا اله الا الله محمد رسول الله" کا إقرار کرنے والوں میں لازماً پیدا ہو جاتی ہے. حیا دراصل اس "حی لا یموت أبداً أبدا" کی طرف سے تحفہ ہے کردار کی حیات کا، حیا کے بغیر … پیغام صبح ۔ ۴۴ پڑھنا جاری رکھیں
زمرہ: پیغام صبح
پیغام صبح ۔ ۴۳
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته توحید اور رسالت پہ سچا ایمان مبارک ہو ، یہ وہ دولت ہے جس کے سامنے دنیا و مافیها کےخزانے ہیچ ہیں. ہر انسان جو اس دنیا میں آیا ہے چاہے یا نہ چاہے موت کا ذائقہ چکهے گا. خوش قسمت ہیں مؤمن مرد اور عورتیں جنہوں نے اپنی موت … پیغام صبح ۔ ۴۳ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۴۲
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته الله سبحانه وتعالى نے اپنے نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم کو تاکید کی کہ آپ کو سلامتی کی دعا دیں یہ خوش بختی مبارک ہو آج آپ کسی بهی ایسی محفل میں شریک ہوں گے جہاں قرآن پاک کے ذریعے تزکیہ نفس کی بات ہوگی،إصلاح نفس کی تعلیم … پیغام صبح ۔ ۴۲ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۴۱
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ الله رب العزت کی عطا کردہ عزت واکرام مبارک ہو امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : با اخلاق معزز ترین آدمی کی پہچان یہ ہے کہ اس کے دل میں مخلوق خدا کے لئے محبّت ہوتی ہے ، اور وہ آسانی سے کسی دوسرے کے … پیغام صبح ۔ ۴۱ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۴۰
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته پورے ہفتے کے لئے ایمان تازہ کرنے والا پیارا دن مبارک ہو جمعہ کے دن سورہ الکہف کی تلاوت مسنون ہے.اس میں جو مضامین ہیں ان کی یاد دہانی ہر جمعہ کو اس لئے کروائ گئ کہ پورا ہفتہ اس کے مطابق زندگی گزاری جائے. آئیے پہلی دس آیات سے … پیغام صبح ۔ ۴۰ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۳۹
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنےنیک ارادوں کی تکمیل کے لیے ایک اور دن کا حصول مبارک ہو انسان اپنے ارادوں کی تکمیل کے لئے ہر وقت کوشاں رہتا ہےکچه ارادے پورے ہوتے ہیں اور کچھ ارادے پائہ تکمیل تک نہیں پہنچ پاتے.مومن کا معاملہ کس قدر عجیب ہےکہ وہ محض اپنے ارادوں کی خلوص … پیغام صبح ۔ ۳۹ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۳۸
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سلامتی اور رحمت کا هدیہ وصول کرنے پہ مبارک ہو مسلم سوسائیٹی میں جس کلمہ کا تبادلہ کثرت سے ہوتا ہے وہ باہم سلام کہنا ہے. یہ ایک دعائیہ کلمہ ہے اور باہم ایک معاہدہ اور یقین دہانی بهی ہے.اس کلمہ کی فضیلت احادیث مبارکہ میں ملتی ہے .سلام کرنے … پیغام صبح ۔ ۳۸ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۳۷
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنی قدرو قیمت کا اندازہ اپنے رب کی نظر میں جان کر خوش ہونا مبارک ہو الله سبحانه وتعالى سے ربط و تعلق ذاتی محسوس کرنا اپنی قدروقیمت بڑھاتا ہے..ہر فرد الله تعالیٰ کے لئے اہم ہے. وہ رب اپنے ہر بندے سے ذاتی طور پہ محبت کرتا ہے ہر … پیغام صبح ۔ ۳۷ پڑھنا جاری رکھیں