"مثالی شوہر" دنیا جیسے جیسے ارتقائی مراحل طے کر رہی ہے ہر کام ،ہر چیز میں تخصص یا سپیشلائزیشن چاہتی ہے.انسانی بدن کے ہر عضو کا یا کسی اور فن میں ماہر ہونا سپیشلسٹ کہلاتا ہے اور پھر ہر عضو کے مزید مرحلہ وار علم ہیں .اسی طرح زندگی کا ہر کام ابتدا سے انجام … مثالی شوہر – 14 پڑھنا جاری رکھیں
زمرہ: متفرق
سمجهوتہ کیسے ہو؟ – 13
"سمجهوتہ کیسے ہو؟" سمجهوتہ کے معنی ہیں ایک دوسرے کو سمجه لینا اور اس کو انڈر سٹینڈنگ کہا جاتا ہے.سمجهوتہ یا انڈر سٹینڈنگ یک طرفہ نہیں ہو سکتی، دونوں طرف سمجهوتے کا میلان موجود ہونا چاہئے..بہت ساری چیزیں ہمیں اس وقت ناگوار بلکہ ناقابل برداشت لگتی ہیں جب وہ اپنی الگ پہچان رکهتی ہوں مگر … سمجهوتہ کیسے ہو؟ – 13 پڑھنا جاری رکھیں
شریک زندگی کا انتخاب – ۳ (12)
شریک زندگی کا انتخاب - ۳ شریک زندگی کا انتخاب پوری یکسوئی، اطمینان قلب اور نیک نیتی سے کرنے کے لئے "توکل علی الله" ہونا کامیابی کی ضمانت ہے..جب طریقہ انتخاب مسنون ہوگا اور ترتیب انتخاب بهی مسنون رہے گی تو پهر" کیا الله سبحانہ و تعالیٰ اپنےبندے کے لئے کافی نہیں؟ " اور الله … شریک زندگی کا انتخاب – ۳ (12) پڑھنا جاری رکھیں
ناقابلِ بیان رویہ
ناقابلِ بیان رویہ ...... (مولانا سید مودودی مرحوم کی یاد میں ) -------------------------- گزشتہ دنوں شارجہ میں انڈیا سے تعلق رکھنے والی ایک بہن نے اپنے گھر میں اردو دان طبقے کی بہنوں کے لئے مل بیٹھنے کا بہانہ ایک دعوتِ طعام کے ذریعے کر رکھا تها اور کهانے سے پہلے حسب دستور درس قرآن … ناقابلِ بیان رویہ پڑھنا جاری رکھیں
(10) شریک زندگی کا انتخاب – ۱
شریک زندگی کا انتخاب - ۱ ہم سب ایک خوب صورت زندگی کے متمنی ہیں ،اور ہم نے یہ جانا کہ خوب صورتی توازن کا نام ہے..اورافکار کی باطنی پاکیزگی ، ظاہری اقوال و افعال میں حسن و ترتیب کی بنیاد ہے. رزق حلال پہ مؤمن کی ساری زندگی کا انحصار ہے. شریک زندگی کا … (10) شریک زندگی کا انتخاب – ۱ پڑھنا جاری رکھیں
پہلا ذمہ دار (9)
پہلا ذمہ دار الله تعالى نے انسان کو بنایا تو اس کا پہلا ابتدائ نمونہ مزکر(آدم) بنایا. نتیجتاً اسی نمونے پہ ہر پہلی ذمہ داری بهی عائد ہوتی چلی گئ..وہ دنیا کا سب سے پہلا شوہر، پہلا باپ ،،پہلا حکمران اور پہلا ہی نبی تها. ان سب ذمہ داریوں میں پہلی ذمہ داری بحیثیت شوہر … پہلا ذمہ دار (9) پڑھنا جاری رکھیں
متوازن زندگی (۲)
اگر خوب صورتی کی تعریف کرنا مقصود ہو تو یہی کہنا کافی ہے کہ اس میں ہر شے توازن کے ساتھ موجود ہے۔۔۔ وہ شکل صورت ہو یا سیرت۔۔۔ کوئی عمارت ہو یا باغ۔۔۔ کهانے کی ڈش ہو یا لباس، زندگی کا ہر رخ توازن سے ہی خوب صورت لگتا ہے۔
اللہ کے نام کی تختی
الله رب العزت نے مسلم سوسائٹی کا ایسا اچها نظام ترتیب دیا ہے جس میں براہ راست الله تعالى سے معاونت پہلے طلب کی جاتی ہے تو الله تعالى کی ذات آسانیاں فراہم کرتی ہے۔ اورہر کام کی ابتدا " بسم الله "سے کی جاتی ہے۔