اللہ کے نام سے ابتدا (۱)

اللہ کے نام سے ابتدا بسم اللہ الرحمن الرحیم کسی بهی منصوبے کا افتتاح کسی اعلی  شخصیت سے کرانا پہر اس کی تشہیر اور اس شخصیت کے نام کی تختیاں لگانا عام سی بات ہوگئ ہے. منصوبے کی تکمیل کے لئے فنڈ لینے اوردیگر معاونت کا بهی  یہ اچها طریقہ ہے.بے شک انسان ایک دوسرے … اللہ کے نام سے ابتدا (۱) پڑھنا جاری رکھیں

متوازن زندگی (۲)

اگر خوب صورتی کی تعریف کرنا مقصود ہو تو یہی کہنا کافی ہے کہ اس میں ہر شے توازن کے ساتھ موجود ہے۔۔۔ وہ شکل صورت ہو یا سیرت۔۔۔ کوئی عمارت ہو یا باغ۔۔۔ کهانے کی ڈش ہو یا لباس، زندگی کا ہر رخ توازن سے ہی خوب صورت لگتا ہے۔

اللہ کے نام کی تختی

الله رب العزت نے مسلم سوسائٹی کا ایسا اچها نظام ترتیب دیا ہے جس میں براہ راست الله تعالى سے معاونت پہلے طلب کی جاتی ہے تو الله تعالى کی ذات آسانیاں فراہم کرتی ہے۔ اورہر کام کی ابتدا " بسم الله "سے کی جاتی ہے۔