الحمدلله رب العالمين والصلاة والسلام على سيدنا محمد رحمۃ للعالمین۔ إنما الأعمال بالنيات (اعمال کا دارومدار نیتوں پہ ہے) بخاری شریف کی اس معروف حدیث کی وضاحت ابن ماجہ کی اس حدیث سے مزید اجاگر ہوتی ہے کہ انمایبعث الناس علی نیاتهم (لوگ روز قیامت اپنی نیتوں پہ اٹھائے جا ئیں گے) ہر کام … حدیث ۔ ۱ پڑھنا جاری رکھیں
زمرہ: گلدستہ احادیث
افتتاحیہ
نحمدہ ونصلی علی رسوله الکریم الله رب العالمين کی تہ دل سے شکر گزار ہوں کہ اس نے یہ سعادت عطا فرمائی ہے کہ ہم چالیس روزہ دورہ حدیث کی مکرر تذکیر شروع کرنے جا رہے ہیں۔اس میں ہم منتخب احادیث کو سمجھنے اور عمل میں لانے کی کوشش کریں گے۔ اس سلسلے کے … افتتاحیہ پڑھنا جاری رکھیں