سورہ المائدہ کا آئینہ

- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ المآئدہ .(5) غزوہ بدر و أحد کے حالات  کے تناظر میں امت مسلمہ کی بہت سی جہتوں سے تربیت ہو چکی تهی.اسلامی ریاست کافی پهیل گئی تهی،عرب میں اب اسلام نا قابل شکست طاقت بن کر أبهر رہاتها،اسلامی ریاست کی مکمل  تشکیل  ہو چکی تهی.زندگی کے ہر پہلو  سے … سورہ المائدہ کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ النساء کا آئینہ

"منظم اسلامی معاشرت سورہ النساء کے آئینے میں" سورہ البقرہ میں منصب امامت  عطا کئے جانے کا ذکر ہے،آل عمران میں اس منصب کو نبها نے کی تعلیم ہے.سورہ النساء میں منظم  اسلامی سوسائیٹی کی تشکیل کے اہم نکات بتائے گئے ہیں..اسکے علاوہ اسلامی  ریاست کی سرحدی دشمنوں سے حفاظت،اور اسلام کی دعوت کو باطل … سورہ النساء کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ آل عمران کا آئینہ

آئینہء سورہ آل عمران سورہ بقرہ میں امت مسلمہ کو جس عظیم منصب پہ فائز کرنے کا زکر ہے سورہ آل عمران میں اس منصب سے عہدہ برآ ہونے کی ہدایات دی گئی ہیں.. بحیثیت  امت مسلمہ  کے انفرادی  اور اجتماعی طور پہ ہمارا طرز عمل کیا ہے؟ غزوہ  بدر و أحد کے واقعات  نے … سورہ آل عمران کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورۃ الفاتحہ، سورۃ البقرہ کا آئینہ

الله تعالی نے اس کائنات کو  مکمل عدل توازن کے ساته قائم فرمایا ہے. والسمآءرفعهاو وضع المیزان *الا تطغوا فی المیزان * واقیموا  الوزن بالقسط ولا تخسروالمیزان*(الرحمن) جن و انس کی پیدائش کا مقصد الله سبحانه وتعالى کی عبادت ہے...اس کائنات  میں زمہ دار ،جوابدہ  مخلوق  انسان  اور جن  ہے.انسان احسن تقویم کے  لحاظ سے … سورۃ الفاتحہ، سورۃ البقرہ کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں