شریک زندگی کا انتخاب - ۲ خلوص نیت کے ساته عظیم مقصد کو سامنے رکھ کر تعلیماتِ نبوی کے مطابق شریکِ زندگی کی تلاش ہوگی تو بے شمار معاشی اور معاشرتی مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا. مرد صرف اپنی بیوی کے لئے قوام نہیں ہے.وہ اپنے گهر کی سب خواتین کی سوچ کو … شریک زندگی کا انتخاب – ۲ (11) پڑھنا جاری رکھیں
زمرہ: اسلامی تہذیب
(10) شریک زندگی کا انتخاب – ۱
شریک زندگی کا انتخاب - ۱ ہم سب ایک خوب صورت زندگی کے متمنی ہیں ،اور ہم نے یہ جانا کہ خوب صورتی توازن کا نام ہے..اورافکار کی باطنی پاکیزگی ، ظاہری اقوال و افعال میں حسن و ترتیب کی بنیاد ہے. رزق حلال پہ مؤمن کی ساری زندگی کا انحصار ہے. شریک زندگی کا … (10) شریک زندگی کا انتخاب – ۱ پڑھنا جاری رکھیں
پہلا ذمہ دار (9)
پہلا ذمہ دار الله تعالى نے انسان کو بنایا تو اس کا پہلا ابتدائ نمونہ مزکر(آدم) بنایا. نتیجتاً اسی نمونے پہ ہر پہلی ذمہ داری بهی عائد ہوتی چلی گئ..وہ دنیا کا سب سے پہلا شوہر، پہلا باپ ،،پہلا حکمران اور پہلا ہی نبی تها. ان سب ذمہ داریوں میں پہلی ذمہ داری بحیثیت شوہر … پہلا ذمہ دار (9) پڑھنا جاری رکھیں
مسابقت میں آزمائش (8)
"مسابقت میں آزمائش" مسابقت کے اس میدان دنیا میں اتارنے سے پہلے آدم و حوا کو آزمایشی طور پہ جنت میں رکها گیا . اور آزمائش کے طور پہ ایک درخت کا پهل کهانے سے منع کیا گیا اس درخت کے پهل میں برائ نہیں تهی بهلا جنت میں کسی برائ کا کیا موقع یہ … مسابقت میں آزمائش (8) پڑھنا جاری رکھیں
مسابقت (7)
"مسابقت " زندگی یا مہلت عمر اگر ایک کرنسی ہے اور یہی تجارت کے لئے راس المال ہے تو اس مال سے نفع بخش تجارت کا حصول بنیادی اصول و قواعد پہ عمل کرنے کی شرط کے ساته ہی کامیاب ہونے کی دلیل ہے.کسی بهی میدان عمل میں مسابقت کے امکانات ہی سے صلاحیتیں، قابلیتیں … مسابقت (7) پڑھنا جاری رکھیں
کامیاب تجارت کے اصول (6)
کامیاب تجارت کے اصول تجارت اور کاروبار کے لئے سرمایہ ، جنس مال اور باہم خرید و فروخت کے لئے لوگ ہونے ضروری ہیں.تجارتی لین دین کے اصول و قواعد اور ان کی ہابندی، معاملات کو درست رکهنے کے لئے اہم ہے.جو کوئ بهی سرمایہ، جنس مال اور وسائل و مواقع مہیا کرتا ہے وہی … کامیاب تجارت کے اصول (6) پڑھنا جاری رکھیں
کامیاب تجارت (5)
کامیاب تجارت پاکیزہ زندگی بسر کرنےکے لئے پاکیزہ اور حلال رزق شرط ہے تو رزق حلال کے حصول کے لئے پہلا قدم حرام و حلال کی پہچان رکهنا ہے.پہچان،علم حاصل کرنے سے ہوتی ہے اور علم حاصل ہوجانے کے بعدجب علم کا إطلاق کسی عمل کی شکل میں ظہور پزیر ہوتا ہے تو انسان کی … کامیاب تجارت (5) پڑھنا جاری رکھیں
رزق حلال (4)
"رزق حلال" پاکیزہ زندگی کے حصول کا بنیادی نکتہ اور فلسفہ رزق حلال سے وابستہ ہے. رزق سےمراد ہر وہ نعمت ہے جو انسان کو زندگی گزارنے کے لئے ملی ہے اور جو اس نعمت یا رزق کو قائم رکهنے اور تقویت و بقا کے مواقع فراہم کرنے کا ذریعہ ہے وہ بهی بجائے خود … رزق حلال (4) پڑھنا جاری رکھیں