پیغام صبح ۔ ۸

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته قبولیت کی خاص گهڑی کی تلاش، اور آئیندہ سات دن کے لئے نور حاصل کرنے والا دن مبارک ہو جمعہ کا دن آخری نبی محمد صلی الله عليه وسلم کی امت کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے ،یہ دن الله تعالیٰ نے کائنات میں بہت سے گزشتہ اور آئیندہ اہم … پیغام صبح ۔ ۸ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۷

  السلام عليكم ورحمة الله وبركاته دنیا کے امتحان گاہ میں آج کا پرچہ حل کرنے کے لئے صلاحیتوں کا سلامت ہونا مبارک ہو الله رب العزت نے صلاحیتوں کی تقسیم کے حوالے سے ہی ہر بندے سے محاسبہ کرنا ہے..اللہ تعالیٰ کسی غریب فقیر سے مال و دولت کا محاسبہ اس طرح نہیں کرے … پیغام صبح ۔ ۷ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۶

  السلام عليكم ورحمة الله وبركاته "اپنے ارد گرد مخلصانہ محبتوں کی قدر کرنے اور ان کو پہچاننے کے لئے ایک پیارا سا دن مبارک ہو. ." انسانی رشتے محبت کی آبیاری کے بغیر نہیں چل سکتے مخلصانہ محبت کو جانچنے کے ہر کسی کے اپنے الگ معیار ہو سکتے ہیں مگر وہ محبت جو … پیغام صبح ۔ ۶ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۵

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جنت میں حسین محل حاصل کرنے کا موقع مل جانے کے لئے آج کا خوب صورت دن مبارک ہو. انسان کو جنت جیسی مراد پانے کے لئے دنیا میں رہنا نا گزیر ہے.اس راستے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے. جب راستہ متعین ہے اور کو ئ شارٹ کٹ … پیغام صبح ۔ ۵ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۴

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنی إصلاح کرنے کے لئے مہلت کا ایک نیا دن مبارک ہو انسان اپنی زندگی کو بہتر سے بہترین اسی صورت بنا سکتا ہے جب وہ اپنی غلطیوں پہ نگاہ رکھے ان کو تسلیم کرے اور پھر اس کو درست کرنے کی کوشش بهی کرے اور جانچتا رہے کہ کتنی … پیغام صبح ۔ ۴ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۳

السلام وعليكم ورحمة الله وبركتہ اپنے رب کی رضا حاصل کرنے کے لئے ایک خوب صورت دن کے بے شمار مواقع حاصل ہو جانا مبارک ہو جنکے دلوں میں رحم، طبیعت میں سادگی، نیت میں خلوص اور سوچوں میں سچائی ھے ایسے انسانوں کا وجود اللہ کیطرف سے مخلوق کے لیۓ نعمت ھے.اللہ پاک آپ … پیغام صبح ۔ ۳ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح۔ ۲

  السلام عليكم ورحمة الله وبركاته  حسن عمل کی کوشش کے لئے ایک نیا دن مبارک ہو. اللہ رب العزت نے بلا امتیاز اپنی بنیادی نعمتیں سارے انسانوں کے لئے وقف کر رکھی ہیں . ان نعمتوں کا شمار ممکن نہیں ہے. آیئے آج کا دن اس شعوری سوچ کی مستقل پریکٹس کے ساتھ  گزاریں … پیغام صبح۔ ۲ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۱

  السلام علیکم و رحمت الله و برکاتہ ..ایک خوب صورت دن کی مہلت کا تحفہ ربانی مبارک ہو مسلمان کی زندگی سر سے پیر تک اور اندر سے باہر تک پیدایش سے موت تک حرام و حلال کے فلسفے پہ قائم ہے.. ان السمع والبصر والفواد کل أولئك کان عنه مسئولاً .. سماعت و بصارت … پیغام صبح ۔ ۱ پڑھنا جاری رکھیں