حدیث ۔ ۵

الحمدلله رب العالمين والصلاة والسلام على سيدنا محمد رحمۃ للعالمین مجموعہ احادیث زاد راہ میں حدیث نمبر 170 ترغیب و ترہیب کے حوالے سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان درج ہے "قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے تم جنت میں نہ جا سکو گے جب تک مومن … حدیث ۔ ۵ پڑھنا جاری رکھیں

حدیث ۔ ۴

الحمداللہ رب العلمین والصلوةوالسلام علی خاتم النبین۔ بخاری ومسلم کی معروف حدیث سے ہم سب واقف ہیں" الحیا ء شعبة من الایمان" یعنی " حیا ایمان کی ایک شاخ ہے." نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک اور معروف حدیث موءطا میں ملتی ہے کہ "ہردین کی کوئی بنیادی صفت ہوتی ہے جو اس کے … حدیث ۔ ۴ پڑھنا جاری رکھیں