سورہ القصص کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ القصص28 ابن عباس رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ الشعراء النمل اور القصص ایک دوسرے کے بعد نازل ہوئیں. رسالت پہ جو اعتراضات کفار کرتے تهے ان کا جواب دیا گیا ہے . سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے قصے کو تفصیل سے زکر کیا گیا ہے اور اس میں … سورہ القصص کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں