مسابقت میں آزمائش (8)

"مسابقت میں آزمائش" مسابقت کے اس میدان دنیا میں اتارنے سے پہلے آدم و حوا کو  آزمایشی طور پہ جنت میں رکها گیا . اور آزمائش کے طور پہ ایک درخت کا پهل کهانے سے منع کیا گیا اس درخت کے پهل میں برائ نہیں تهی بهلا جنت میں کسی برائ کا کیا موقع یہ … مسابقت میں آزمائش (8) پڑھنا جاری رکھیں