سورہ الشعراء کا آئینہ

- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الشعراء 26 اس سورہ کا نزول مکہ کا دور متوسط ہے مشرکین مسلسل انکار کی روش پہ  قائم تهے اور طرح طرح کے مطالبے ہٹ دهرمی کی  نت نئی صورتیں اختیار کررہے تهے اور محمد صلی الله عليه وسلم أن کی خاطر فکرو اضطراب میں مبتلا  رہتے تهے. الله … سورہ الشعراء کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں