مثالی مومن گھرانا سیدنا آدم علیہ السلام دنیا کے پہلے انسان ،پہلے شوہر، پہلےباپ، اور رعیت کے بڑهنے کے ساتھ ساتھ وہ پہلے حکمران اور پہلے نبی تهے. ابن آدم کو بهی اسی ترتیب سے اپنی زندگی کے ادوار سے واسطہ پڑتا ہے . بے شک اب ہر ابن آدم اپنے چاروں طرف رشتوں کی … مثالی مومن گھرانا – 22 پڑھنا جاری رکھیں
زمرہ: متفرق
مثالی شخصیت کی آبیاری – 21
مثالی شخصیت کی آبیاری الله رب العالمين نے سورہ النساء کے آغاز میں فرمایا "لوگو؛ اپنے رب سے ڈرو،جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اسی جان سے اس کا جوڑا بنایا. اور ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں دنیا میں پهیلا دئے.." اسلام میں نکاح کا مطلب دو افراد کی … مثالی شخصیت کی آبیاری – 21 پڑھنا جاری رکھیں
قیمتی نصیحتیں – 20
قیمتی نصیحتیں الله رب العزت نےسید الانبیاء محمد صل اللہ علیہ و سلم کو عرب میں مبعوث فرمایا تو وہ مردوں کا معاشرہ تها ،مرد کی حاکمیت تهی،اولاد میں بیٹے ہی قابل فخر تهے. بیٹی اور عورت حقیر کمتر تهی. اسلام ہمیشہ سے سلامتی کا پیغام لے کر آیا مظلوم طبقہ کے لئے..قرآن و سنت … قیمتی نصیحتیں – 20 پڑھنا جاری رکھیں
غیرت – 19
غیرت بحیثیت مرد کے معاشرے میں اس کا عورت کے ساتھ ظالمانہ سلوک وہی ہے جس کا تعلق اس نام نہاد احساس غیرت سےہے جس میں انصاف اور ایمان کی دھجیاں اڑائی گئی ہوتی ہیں۔ قوام ہونے کی حیثیت سے اپنی کماحقہ ذمہ داری نہ نبھانے کی سزا بھی عورت کو دیتا ہے اس خیال … غیرت – 19 پڑھنا جاری رکھیں
وفا کے تقاضے – 18
وفا کے تقاضے وفا کے تقاضے نبھانا انسانیت کی معراج ہے۔ جس نے جس سے محبت کا دعوی کیا یا اطاعت کا عہد کیا یا ساتھ نبھانے کا اقرار کیا، اور اس پہ ایمان داری سے قائم رہا وہ وفا دار ہے۔ اور صبر وہ بنیادی صفت ہے جو انسان کو وفاداری سکھاتی ہے۔ سب … وفا کے تقاضے – 18 پڑھنا جاری رکھیں
بالغ نظری – 17
بالغ نظری خوبصورت ،پرسکون زندگی گزارنا ہر فرد کا خواب ہوتا ہے۔ ہرانسان کی تمنا ہوتی ہے کہ اسے عزت اورمحبت ملے ، اس کی عزت نفس کی پاسداری کا خیال رکھا جائے، جب اس خواہش اور تمنا کو اپنی ذات تک محدود کر لیا جاتا ہے یعنی لینے کی حس جاگتی رہتی ہے اور … بالغ نظری – 17 پڑھنا جاری رکھیں
نکاح کی اہمیت – 16
"نکاح کی اہمیت" الله رب العزت نے کائنات میں ہر شےاور ہر جاندار کا جوڑا بنایا ہے،انسانی جوڑے کو نکاح کا بندھن دوسری مخلوقات سے ممتاز کرتا ہے اور یہ شرف انسانی کا منہ بولتا ثبوت ہے. ابتدائے آفرینش سے ہر دور اور ہر قوم و مزہب میں گهر گرہستی کی بنیاد کے لئےنکاح ہی … نکاح کی اہمیت – 16 پڑھنا جاری رکھیں
دعا – 15
"دعا" کسی بهی کام، منصوبے ارادے خواہش یا تمنا کی تکمیل کا پہلا نکتہ الله رب العزت کی بارگاہ میں دعا کرنا ہے.اس سے التجا کرنا ہے،درخواست کرنا ہے اس کے حضور گڑگڑانا ہے دعا مانگنی نہیں آتی رونا گڑگڑانا نہیں آتا تو بهی اسی رب کے سامنے سر جهکانا ہے کہ وہ الفاظ، وہ … دعا – 15 پڑھنا جاری رکھیں