پیغام صبح ۔ ۱۶

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نفع بخش تجارت کرنے کے لئے ایک نیا دن مبارک ہو ہر انسان کو دنیا میں "کچھ دو اور کچھ لو" کے اصول پہ زندگی گزارنی پڑتی ہے..انسان کو کچھ حاصل کرنے کے لئے کچھ چھوڑنا پڑتا ہے. یعنی ہر شے کی ایک قیمت ہے جو چکانی پڑتی ہے. وقت … پیغام صبح ۔ ۱۶ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۱۵

بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحمةالله وبركآته اپنے پیارے رب کے مقرر کردہ فیصلوں کو خوش دلی سے قبول کرکے اسے راضی کرنے کے مواقع مل جانے پہ نیا دن مبارک ہو تقدیر وہ زبردست قوت ھےجو آنکھ والے کو اندھا اور عقل والےکو بیوقوف بنا دیتی ہے لیکن دعا وہ شاندار کوشش ھے … پیغام صبح ۔ ۱۵ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۱۴

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته الله الغفور الرحيم کی طرف سے مغفرت اور اجر عظیم کی خوشخبری لئے طلوع ہوتا دن مبارک ہو. الله تعالیٰ نے سورہ الاحزاب میں امت مسلمہ کے لیے مغفرت اور اجر عظیم کا وعدہ فرمایا ہے.."ان المسلمین والمسلمات، والمؤمنين و المؤمنات، والقانتین والقانتات، والصادقین والصادقات، والصابرین والصابرات، والخاشعین والخاشعات ،والمتصدقین … پیغام صبح ۔ ۱۴ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۱۳

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نامساعد حالات میں بالغ نظری منتخب کرنے کے لئے ایک نیا دن مبارک ہو ہر انسان کو غیر متوقع نا مساعد حالات سے سابقہ پیش آ سکتا ہے. کسی پیارے کی ناگہانی موت،کاروبار میں ناقابل تلافی نقصان،اعتماد اور بهروسے کا ٹوٹنا. کسی موذی بیماری کا انکشاف ہونا، خصوصاً معصوم اولاد … پیغام صبح ۔ ۱۳ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۱۲

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنی شخصیت میں نکھار پیدا کرنے اور دوسروں کے دلوں میں جگہ بنانے کے مواقع فراہم ہو جانے پہ آج کا پیارا دن مبارک ہو ہر انسان چاہتا ہے کہ وہ ایک باوقار شخصیت کا مالک ہو اور اس کی عزت و توقیر ہو..ساری کی ساری عزتوں کا مالک الله … پیغام صبح ۔ ۱۲ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۱۱

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنے ذہنی اور قلبی سکون کی تلاش کے لئے ایک ترو تازہ اور روشن دن مبارک ہو زندگی ہر لمحہ امتحان لیتی ہے چھوٹے بڑے مسائل انسان کو گھیرے رکھتے ہیں معاملات کا الجهاو بے قرار رکھتا ہے.اس صورت میں ذہنی دباؤ اور دل کی ناصبوری مایوسی پھیلاتی ہے. ہمیں … پیغام صبح ۔ ۱۱ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۱۰

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنے محبوب حقیقی سے اپنی محبت کا جائزہ لینے اور اس میں اضافہ کرنے کے لئے نیا دن مبارک ہو چار مواقع، جب آدمی اپنے رب سے تعلق کا اندازہ کر سکتا ہے۔ حافظ ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جب آدمی اپنے بستر پر آتا ہے، جب اس کے … پیغام صبح ۔ ۱۰ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۹

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنےنیک ارادوں کی تکمیل کے لیے ایک اور دن کا حصول مبارک ہو انسان اپنے ارادوں کی تکمیل کے لئے ہر وقت کوشاں رہتا ہےکچه ارادے پورے ہوتے ہیں اور کچھ ارادے پائہ تکمیل تک نہیں پہنچ پاتے.مومن کا معاملہ کس قدر عجیب ہےکہ وہ محض اپنے ارادوں کی خلوص … پیغام صبح ۔ ۹ پڑھنا جاری رکھیں