پیغام صبح ۔ ۳۲

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته آج اپنے پیاروں سے ملاقات مبارک ہو کسی بهی فرد کے لئے تنہائی سے بڑھ کر دنیا میں کوئی سزا نہیں. قید تنہائی کاٹنے والے لوگوں کے لئے سب سے بڑی خوشی کا دن ملاقات کا دن ہوتا ہے. ہم روزانہ اپنے احباب سے ملاقات کرتے ہیں اور ہمیں اس … پیغام صبح ۔ ۳۲ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۳۱

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنی نعمتوں میں الله سبحانه وتعالى کی طرف سے برکت محسوس کرنے کے لئے نیا دن مبارک ہو ہم روزانہ کثرت سے برکت،مبارکباد کا پیغام لیتے اور دیتے ہیں. برکت کوئی ایسی ٹھوس یا مادی چیز نہیں جس کو دکھا کر کہا جا سکے کہ اسے برکت کہتے ہیں. البتہ … پیغام صبح ۔ ۳۱ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔۳۰

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنی شخصیت میں إعتماد پیدا کرنے کے لئے آج کا دن مبارک ہو زندگی کی کامیابی انسان کی پر اعتماد شخصیت پہ منحصر ہے. خوف اور حزن کسی بهی انسان کی زندگی میں بد اعتمادی پیدا کرتے ہیں. خوف مستقبل کے اندیشے اور غم ماضی کی محرومیوں کا روگ ہے.. … پیغام صبح ۔۳۰ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔۲۹

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنی منفی سوچوں کی اصلاح کے لئے آج کا دن میسر ہونا ہم سب کو مبارک ہو ہر انسان منفی اور مثبت خیالات کا مجموعہ ہے جس کو ہم خیر اور شر کا مجموعہ بهی کہتے ہیں. انسانی دل و دماغ میں ہر طرح کے افکار حالات و واقعات کی … پیغام صبح ۔۲۹ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔۲۸

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنے ایفائے عهد کا جائزہ لینے اور سرخرو ہونے کے لئے آج کا دن مبارک ہو.. ہر انسان ایک عهد اپنے رب سے کرکے آیا ہے کہ وہ الله کو ہی اپنا رب مانے گا. پھر ہر ابن آدم اور بنت حوا کے درمیان عهد نکاح ہے..اور انسانوں کے درمیان … پیغام صبح ۔۲۸ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔۲۷

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته .. ایک ایسا دن مبارک ہو جو ہم سب کو جنت سے قریب کرنے کا باعث بن سکتا ہے انسان بہتر سے بہترین کی تلاش میں سرگرداں رہتا ہے.اور ہر انسان کی کوشش اور جدوجہد اس کے نصب العین کی وضاحت کرتی ہے.. (ولکل وجهة هو مولیها فاستبقو الخیرات )ہر … پیغام صبح ۔۲۷ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔۲۶

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سورہ الکہف کی تلاوت اور آیات پہ تدبر کرنے کے لیے جمعہ مبارک ہو مسلمان کے لیے دنیا کے فتنوں میں اپنے ایمان کو سلامت رکهنا سب سے بڑا چیلنج ہے. دجال کا فتنہ ایمان کا سب سے بڑا امتحان ہوگا. صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین دجال کے فتنے … پیغام صبح ۔۲۶ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۲۵

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مبارک ہو الله سبحانه وتعالى نے ہمیں آج کا دن عافیت کے ساتھ اپنے گھر کا سامان جمع کرنے لئے دیکھنا نصیب فرمایا ہے. ہر انسان اپنی منزل کا مسافر ہے.. وہ اپنے گھر سے چھوٹے یا بڑے مقصد کو پانے کے لئے نکلتا ہے واپس اپنے گھر آنے کے … پیغام صبح ۔ ۲۵ پڑھنا جاری رکھیں