پیغام صبح ۔ ۴۰

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته پورے ہفتے کے لئے ایمان تازہ کرنے والا پیارا دن مبارک ہو جمعہ کے دن سورہ الکہف کی تلاوت مسنون ہے.اس میں جو مضامین ہیں ان کی یاد دہانی ہر جمعہ کو اس لئے کروائ گئ کہ پورا ہفتہ اس کے مطابق زندگی گزاری جائے. آئیے پہلی دس آیات سے … پیغام صبح ۔ ۴۰ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۳۹

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنےنیک ارادوں کی تکمیل کے لیے ایک اور دن کا حصول مبارک ہو انسان اپنے ارادوں کی تکمیل کے لئے ہر وقت کوشاں رہتا ہےکچه ارادے پورے ہوتے ہیں اور کچھ ارادے پائہ تکمیل تک نہیں پہنچ پاتے.مومن کا معاملہ کس قدر عجیب ہےکہ وہ محض اپنے ارادوں کی خلوص … پیغام صبح ۔ ۳۹ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۳۸

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سلامتی اور رحمت کا هدیہ وصول کرنے پہ مبارک ہو مسلم سوسائیٹی میں جس کلمہ کا تبادلہ کثرت سے ہوتا ہے وہ باہم سلام کہنا ہے. یہ ایک دعائیہ کلمہ ہے اور باہم ایک معاہدہ اور یقین دہانی بهی ہے.اس کلمہ کی فضیلت احادیث مبارکہ میں ملتی ہے .سلام کرنے … پیغام صبح ۔ ۳۸ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۳۷

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنی قدرو قیمت کا اندازہ اپنے رب کی نظر میں جان کر خوش ہونا مبارک ہو الله سبحانه وتعالى سے ربط و تعلق ذاتی محسوس کرنا اپنی قدروقیمت بڑھاتا ہے..ہر فرد الله تعالیٰ کے لئے اہم ہے. وہ رب اپنے ہر بندے سے ذاتی طور پہ محبت کرتا ہے ہر … پیغام صبح ۔ ۳۷ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۳۶

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہر دن کی طرح برکتوں والا آج کا دن بهی مبارک ہو. الله رب السموات والأرض نے اپنی کائنات کو خیر و برکت کی بنیاد پہ قائم کیا. .اس لئے کہ خیر ورحمت ہی رحمان و رحیم کا شیوہ ہے." بیده الخیر " اس ذات سے خیر ہی کا ظہور … پیغام صبح ۔ ۳۶ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۳۵

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته یوم الحشر کی مشکلات کا ادراک کرنے اور ان کا مستقل حل سوچنے کے لئے آج کا دن مبارک ہو   ہر انسان اپنے آپ کو کسی بهی نقصان، کام کے برے انجام سے بری الزمہ رکھنا چاہتا ہے.اپنی غلطیوں کا ملبہ کسی دوسرے پہ ڈال کر اپنا پہلو بچانا … پیغام صبح ۔ ۳۵ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۳۴

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته گزرے کل سے بہتر نیکی کرنے کے لئے آج کا دن مبارک ہو انسان اور جانور میں امتیازی فرق بہت سے ہیں جن میں ایک یہ ہے کہ الله رب العزت نے انسان کو مطلوب و مقصود حاصل کرنے کے لئے بہتر سے بہترین کی طرف جانے کے لئے فہم … پیغام صبح ۔ ۳۴ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۳۳

  السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہر حال میں اپنے رب کی بے کراں محبت اور رحمت کا یقین ،دل میں محسوس کرنے کی سعادت نصیب ہونا مبارک ہو الله رب الرحیم اپنے بندوں کو ہر قسم کی ظاہری اور باطنی آلائش سے پاک کر کے جنت جیسے پاکیزہ مقام پہ لے جانا چاہتا ہے.وہ … پیغام صبح ۔ ۳۳ پڑھنا جاری رکھیں