السلام عليكم ورحمة الله وبركاته زندگی کی سب سے بڑی نعمت مبارک ہو الله تعالیٰ نے انسان کو توجہ دلائی کہ "اگر تم الله کی طرف سے ملنے والی نعمتوں کا شمار کرنا چاہو تو یہ ناممکن ہے." وہ نعمتیں جو بن مانگی ہیں اور ہمیں اس کا خیال بهی نییں آتا،مثلا مسکراہٹ کے لئے … پیغام صبح ۔ ۴۸ پڑھنا جاری رکھیں
مصنف: Bushra Tasneem
پیغام صبح ۔ ۴۷
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جمعہ کی فضیلتیں مبارک ہوں جمعہ کے دن سورہ الکہف کی تلاوت اور کثرت سے درود شریف پڑھنا اورقبولیت کی گهڑی کی جستجو کرنا مستحب ہے. . سورہ الکہف کی اگلی 11 سے 31 آیات پہ نظر ڈالتے ہیں الله کو ایک ماننے اور آخرت پہ یقین رکھنے والے نوجوانوں … پیغام صبح ۔ ۴۷ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۴۶
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان میں اضافے کے لئے کوشش کرنا مبارک ہو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو اپنے ایمان میں اضافے کی ہر وقت فکر رہتی تهی اور وہ حریص تهے نیکی کے مواقع تلاش کرنے کے لیے اور جہاں موقع ملا اسے اسی وقت کر لیا.نیکی کی یہی شان ہے … پیغام صبح ۔ ۴۶ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۴۵
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنے دل میں إحساس لطف و کرم مبارک ہو وہ بہت ہی خوبصورت اور یادگار لمحہ ہوتا ہے جب دل میں اپنے رب کی رحمت و مہر بانی کا احساس زندہ ہوتا ہے.جب دل میں نرمی اور گداز محسوس ہوتا ہےاور آنکھوں سے برکھا نہ بهی برسے صرف نمی ہو … پیغام صبح ۔ ۴۵ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۴۴
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مومنوں کو حیا کی صفت مبارک ہو حیا وہ پہلی صفت ہے جو" لا اله الا الله محمد رسول الله" کا إقرار کرنے والوں میں لازماً پیدا ہو جاتی ہے. حیا دراصل اس "حی لا یموت أبداً أبدا" کی طرف سے تحفہ ہے کردار کی حیات کا، حیا کے بغیر … پیغام صبح ۔ ۴۴ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۴۳
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته توحید اور رسالت پہ سچا ایمان مبارک ہو ، یہ وہ دولت ہے جس کے سامنے دنیا و مافیها کےخزانے ہیچ ہیں. ہر انسان جو اس دنیا میں آیا ہے چاہے یا نہ چاہے موت کا ذائقہ چکهے گا. خوش قسمت ہیں مؤمن مرد اور عورتیں جنہوں نے اپنی موت … پیغام صبح ۔ ۴۳ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۴۲
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته الله سبحانه وتعالى نے اپنے نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم کو تاکید کی کہ آپ کو سلامتی کی دعا دیں یہ خوش بختی مبارک ہو آج آپ کسی بهی ایسی محفل میں شریک ہوں گے جہاں قرآن پاک کے ذریعے تزکیہ نفس کی بات ہوگی،إصلاح نفس کی تعلیم … پیغام صبح ۔ ۴۲ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۴۱
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ الله رب العزت کی عطا کردہ عزت واکرام مبارک ہو امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : با اخلاق معزز ترین آدمی کی پہچان یہ ہے کہ اس کے دل میں مخلوق خدا کے لئے محبّت ہوتی ہے ، اور وہ آسانی سے کسی دوسرے کے … پیغام صبح ۔ ۴۱ پڑھنا جاری رکھیں