الحمدللہ رب العلمین والصلاة والسلام على سيدنا محمد رحمۃ للعالمین مجموعة احادیث "زاد راہ "میں ترغیب بحوالہ طبرانی نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان درج ہے کہ"قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب لیا جائےگا۔ بندہ اگر اس میں پورا اترا تو بقیہ اعمال میں بھی کامیاب ہوگا اور اگر … حدیث ۔ ۳ پڑھنا جاری رکھیں
مصنف: Bushra Tasneem
حدیث ۔ ۲
الحمدلله رب العالمين والصلاة والسلام على سيدنا محمد رحمۃ للعالمین۔ "الطہور شطر الایمان " پاکیزگی ایمان کا لازمی جزو ہے۔ (مشکوة شریف کتاب الطهارة ) نیت کا اخلاص( الله کی رضا چاہنا) أعمال کا اصل جوہر ہے جو حقیقت میں صفائی پاکیزگی کی ابتدا ہے۔ اور پائیدار تبدیلی ہمیشہ انسان کے اندر ( دل کے … حدیث ۔ ۲ پڑھنا جاری رکھیں
حدیث ۔ ۱
الحمدلله رب العالمين والصلاة والسلام على سيدنا محمد رحمۃ للعالمین۔ إنما الأعمال بالنيات (اعمال کا دارومدار نیتوں پہ ہے) بخاری شریف کی اس معروف حدیث کی وضاحت ابن ماجہ کی اس حدیث سے مزید اجاگر ہوتی ہے کہ انمایبعث الناس علی نیاتهم (لوگ روز قیامت اپنی نیتوں پہ اٹھائے جا ئیں گے) ہر کام … حدیث ۔ ۱ پڑھنا جاری رکھیں
افتتاحیہ
نحمدہ ونصلی علی رسوله الکریم الله رب العالمين کی تہ دل سے شکر گزار ہوں کہ اس نے یہ سعادت عطا فرمائی ہے کہ ہم چالیس روزہ دورہ حدیث کی مکرر تذکیر شروع کرنے جا رہے ہیں۔اس میں ہم منتخب احادیث کو سمجھنے اور عمل میں لانے کی کوشش کریں گے۔ اس سلسلے کے … افتتاحیہ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۶۰
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته " الدین النصیحہ " کے تحت دو ماہ ہمارا ساتھ رہا. ،الحمدللہ علی ذالک ، الله رب العالمين کی توفیق سے ہر نیکی کا ظهور ہوتا ہے اس کی شان رحمت سے قوی امید ہے کہ ہمارے اس نیک عمل کو پیارے رب نے قبولیت کی سند بهی عطا کی … پیغام صبح ۔ ۶۰ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۵۹
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته دنیا کے لئے خیر و برکت کا باعث ہونا مبارک ہو دنیا میں صالح اور بد ہر طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں. اور کوئی شخص کتنا ہی برا کیوں نہ ہو کوئی نہ کوئی خوبی ضرور اس میں ہوتی ہے.وہ خوبی برائیوں پہ غالب آنے والی ہےتو خیر کی … پیغام صبح ۔ ۵۹ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۵۸
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته انبیاء کے نقش قدم پہ چلنا مبارک ہو جنت میں داخل ہونے کا کوئ شارٹ کٹ نہیں ہے. اگر ہوتا تو انبیاء کرام علیہم السلام کی زندگیاں مصائب کا شکار نہ ہوتیں. خاتم النبیین محمد صلى الله عليه وسلم نے غار حرا کی تنہائیوں میں دن رات گزار کر حق … پیغام صبح ۔ ۵۸ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۵۷
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته امت مسلمہ کا فرد ہونے کی سعادت نصیب ہونا مبارک ہو امت مسلمہ جسد واحد ہے. کہیں بهی کسی ایک مسلم پہ زیادتی ہو تو باقی مسلمانوں کو اس کو درد محسوس کرنا چاہئے.ہم سب دیکھ رہے ہیں سن رہے ہیں کہ ساری کافر طاقتیں مسلم امت کے خلاف ملت … پیغام صبح ۔ ۵۷ پڑھنا جاری رکھیں