سورہ الانعام کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الأنعام. .6 امت مسلمہ کی  بتدریج تربیت و تعلیم اخلاقی، سماجی،سیاسی،طور پہ  گزشتہ  سورتوں میں ملتی ہے...قرآن حکیم کی کتابی ترتیب میں یہ نکتہ  پوشیدہ ہے کہ یہ ایک  مسلم ریاست کادستوراور قانون ہے..جو نزولی  ترتیب ہے وہ حا لات و واقعات کے حساب سے ہے.اسی لئے مکی و مدنی … سورہ الانعام کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ المائدہ کا آئینہ

- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ المآئدہ .(5) غزوہ بدر و أحد کے حالات  کے تناظر میں امت مسلمہ کی بہت سی جہتوں سے تربیت ہو چکی تهی.اسلامی ریاست کافی پهیل گئی تهی،عرب میں اب اسلام نا قابل شکست طاقت بن کر أبهر رہاتها،اسلامی ریاست کی مکمل  تشکیل  ہو چکی تهی.زندگی کے ہر پہلو  سے … سورہ المائدہ کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ آل عمران کا آئینہ

آئینہء سورہ آل عمران سورہ بقرہ میں امت مسلمہ کو جس عظیم منصب پہ فائز کرنے کا زکر ہے سورہ آل عمران میں اس منصب سے عہدہ برآ ہونے کی ہدایات دی گئی ہیں.. بحیثیت  امت مسلمہ  کے انفرادی  اور اجتماعی طور پہ ہمارا طرز عمل کیا ہے؟ غزوہ  بدر و أحد کے واقعات  نے … سورہ آل عمران کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں