- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ المآئدہ .(5) غزوہ بدر و أحد کے حالات کے تناظر میں امت مسلمہ کی بہت سی جہتوں سے تربیت ہو چکی تهی.اسلامی ریاست کافی پهیل گئی تهی،عرب میں اب اسلام نا قابل شکست طاقت بن کر أبهر رہاتها،اسلامی ریاست کی مکمل تشکیل ہو چکی تهی.زندگی کے ہر پہلو سے … سورہ المائدہ کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں