السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنی شخصیت میں نکھار پیدا کرنے اور دوسروں کے دلوں میں جگہ بنانے کے مواقع فراہم ہو جانے پہ آج کا پیارا دن مبارک ہو ہر انسان چاہتا ہے کہ وہ ایک باوقار شخصیت کا مالک ہو اور اس کی عزت و توقیر ہو..ساری کی ساری عزتوں کا مالک الله … پیغام صبح ۔ ۱۲ پڑھنا جاری رکھیں
زمرہ: پیغام صبح
پیغام صبح ۔ ۱۱
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنے ذہنی اور قلبی سکون کی تلاش کے لئے ایک ترو تازہ اور روشن دن مبارک ہو زندگی ہر لمحہ امتحان لیتی ہے چھوٹے بڑے مسائل انسان کو گھیرے رکھتے ہیں معاملات کا الجهاو بے قرار رکھتا ہے.اس صورت میں ذہنی دباؤ اور دل کی ناصبوری مایوسی پھیلاتی ہے. ہمیں … پیغام صبح ۔ ۱۱ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۱۰
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنے محبوب حقیقی سے اپنی محبت کا جائزہ لینے اور اس میں اضافہ کرنے کے لئے نیا دن مبارک ہو چار مواقع، جب آدمی اپنے رب سے تعلق کا اندازہ کر سکتا ہے۔ حافظ ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جب آدمی اپنے بستر پر آتا ہے، جب اس کے … پیغام صبح ۔ ۱۰ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۹
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنےنیک ارادوں کی تکمیل کے لیے ایک اور دن کا حصول مبارک ہو انسان اپنے ارادوں کی تکمیل کے لئے ہر وقت کوشاں رہتا ہےکچه ارادے پورے ہوتے ہیں اور کچھ ارادے پائہ تکمیل تک نہیں پہنچ پاتے.مومن کا معاملہ کس قدر عجیب ہےکہ وہ محض اپنے ارادوں کی خلوص … پیغام صبح ۔ ۹ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۸
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته قبولیت کی خاص گهڑی کی تلاش، اور آئیندہ سات دن کے لئے نور حاصل کرنے والا دن مبارک ہو جمعہ کا دن آخری نبی محمد صلی الله عليه وسلم کی امت کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے ،یہ دن الله تعالیٰ نے کائنات میں بہت سے گزشتہ اور آئیندہ اہم … پیغام صبح ۔ ۸ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۷
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته دنیا کے امتحان گاہ میں آج کا پرچہ حل کرنے کے لئے صلاحیتوں کا سلامت ہونا مبارک ہو الله رب العزت نے صلاحیتوں کی تقسیم کے حوالے سے ہی ہر بندے سے محاسبہ کرنا ہے..اللہ تعالیٰ کسی غریب فقیر سے مال و دولت کا محاسبہ اس طرح نہیں کرے … پیغام صبح ۔ ۷ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۶
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته "اپنے ارد گرد مخلصانہ محبتوں کی قدر کرنے اور ان کو پہچاننے کے لئے ایک پیارا سا دن مبارک ہو. ." انسانی رشتے محبت کی آبیاری کے بغیر نہیں چل سکتے مخلصانہ محبت کو جانچنے کے ہر کسی کے اپنے الگ معیار ہو سکتے ہیں مگر وہ محبت جو … پیغام صبح ۔ ۶ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۵
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جنت میں حسین محل حاصل کرنے کا موقع مل جانے کے لئے آج کا خوب صورت دن مبارک ہو. انسان کو جنت جیسی مراد پانے کے لئے دنیا میں رہنا نا گزیر ہے.اس راستے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے. جب راستہ متعین ہے اور کو ئ شارٹ کٹ … پیغام صبح ۔ ۵ پڑھنا جاری رکھیں