السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ان گنت نعمتیں حاصل ہونے پہ منعم حقیقی کا شکر گزار ہونے کے لئے آج کا دن مبارک ہو ہر نیا دن تقاضا کرتا ہے کہ الله رب العرش العظيم کی طرف سے عطا کردہ نعمتوں پہ شکر گزاری کا پہلے سے زیادہ اظہار کیا جائے.. شکر کا جزبہ ہر … پیغام صبح ۔ ۲۰ پڑھنا جاری رکھیں
زمرہ: پیغام صبح
پیغام صبح ۔ ۱۹
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته قرآن پاک جیسے شفاف آئینے میں اپنا آپ دیکھ کر اپنے عیب دور کرنے کو نیا دن ملنا مبارک ہو ظاہری خوب صورتی جانچنے کو آئینہ درکار ہوتا ہے. باطنی حسن کے اضافے کے لئے کلام الله ایک آئینہ ہے. اس میں آپ کا میرا ذکر ہے، تلاش کریں ہم … پیغام صبح ۔ ۱۹ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۱۸
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته الله الودود کا پیار اس کی طرف سے مکمل احساسِ تحفظ کی خوشی دیتا نیا دن مبارک ہو انسان ہر وقت تکلیف اور مصیبتوں اور حادثات کے خدشات میں زندگی گزارتا ہے. وہ الله رب العالمين کی ذات ہے جو ہمیں آفات سے بچائے رکھتا ہے. اور ان سے نمٹنے … پیغام صبح ۔ ۱۸ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۱۷
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مبارک ہو آج کا دن نیکیوں کے وافر مواقع صدقہ جاریہ بنانے کے لئے ، ہمارے ارد گرد موجود ہیں. سبحان اللہ سب سے زیادہ جو چیز ہمہیں حساب کے دن غمگین کرے گی (وہ یہ ہے کہ) بلاشبہ ہم استطاعت ہی نہیں رکھتے ہو ںگے کہ ہم اپنے والد … پیغام صبح ۔ ۱۷ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۱۶
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نفع بخش تجارت کرنے کے لئے ایک نیا دن مبارک ہو ہر انسان کو دنیا میں "کچھ دو اور کچھ لو" کے اصول پہ زندگی گزارنی پڑتی ہے..انسان کو کچھ حاصل کرنے کے لئے کچھ چھوڑنا پڑتا ہے. یعنی ہر شے کی ایک قیمت ہے جو چکانی پڑتی ہے. وقت … پیغام صبح ۔ ۱۶ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۱۵
بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحمةالله وبركآته اپنے پیارے رب کے مقرر کردہ فیصلوں کو خوش دلی سے قبول کرکے اسے راضی کرنے کے مواقع مل جانے پہ نیا دن مبارک ہو تقدیر وہ زبردست قوت ھےجو آنکھ والے کو اندھا اور عقل والےکو بیوقوف بنا دیتی ہے لیکن دعا وہ شاندار کوشش ھے … پیغام صبح ۔ ۱۵ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۱۴
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته الله الغفور الرحيم کی طرف سے مغفرت اور اجر عظیم کی خوشخبری لئے طلوع ہوتا دن مبارک ہو. الله تعالیٰ نے سورہ الاحزاب میں امت مسلمہ کے لیے مغفرت اور اجر عظیم کا وعدہ فرمایا ہے.."ان المسلمین والمسلمات، والمؤمنين و المؤمنات، والقانتین والقانتات، والصادقین والصادقات، والصابرین والصابرات، والخاشعین والخاشعات ،والمتصدقین … پیغام صبح ۔ ۱۴ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۱۳
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نامساعد حالات میں بالغ نظری منتخب کرنے کے لئے ایک نیا دن مبارک ہو ہر انسان کو غیر متوقع نا مساعد حالات سے سابقہ پیش آ سکتا ہے. کسی پیارے کی ناگہانی موت،کاروبار میں ناقابل تلافی نقصان،اعتماد اور بهروسے کا ٹوٹنا. کسی موذی بیماری کا انکشاف ہونا، خصوصاً معصوم اولاد … پیغام صبح ۔ ۱۳ پڑھنا جاری رکھیں