پیغام صبح ۔۲۸

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنے ایفائے عهد کا جائزہ لینے اور سرخرو ہونے کے لئے آج کا دن مبارک ہو.. ہر انسان ایک عهد اپنے رب سے کرکے آیا ہے کہ وہ الله کو ہی اپنا رب مانے گا. پھر ہر ابن آدم اور بنت حوا کے درمیان عهد نکاح ہے..اور انسانوں کے درمیان … پیغام صبح ۔۲۸ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔۲۷

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته .. ایک ایسا دن مبارک ہو جو ہم سب کو جنت سے قریب کرنے کا باعث بن سکتا ہے انسان بہتر سے بہترین کی تلاش میں سرگرداں رہتا ہے.اور ہر انسان کی کوشش اور جدوجہد اس کے نصب العین کی وضاحت کرتی ہے.. (ولکل وجهة هو مولیها فاستبقو الخیرات )ہر … پیغام صبح ۔۲۷ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔۲۶

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سورہ الکہف کی تلاوت اور آیات پہ تدبر کرنے کے لیے جمعہ مبارک ہو مسلمان کے لیے دنیا کے فتنوں میں اپنے ایمان کو سلامت رکهنا سب سے بڑا چیلنج ہے. دجال کا فتنہ ایمان کا سب سے بڑا امتحان ہوگا. صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین دجال کے فتنے … پیغام صبح ۔۲۶ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۲۵

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مبارک ہو الله سبحانه وتعالى نے ہمیں آج کا دن عافیت کے ساتھ اپنے گھر کا سامان جمع کرنے لئے دیکھنا نصیب فرمایا ہے. ہر انسان اپنی منزل کا مسافر ہے.. وہ اپنے گھر سے چھوٹے یا بڑے مقصد کو پانے کے لئے نکلتا ہے واپس اپنے گھر آنے کے … پیغام صبح ۔ ۲۵ پڑھنا جاری رکھیں

یغام صبح ۔ ۲۴

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنی گمشدہ چیز مل جائے تو سب کو خوشی ہوتی ہے. .حکمت مومن کی گمشدہ میراث ہے آج اس تک پہنچنامبارک ہو حکمت وہ صفت ہے جو الله الحکیم کی خاص عنایت ہے. بر وقت الله کی رضا کے مطابق درست فیصلہ تک پہنچنا اور عملی قدم اٹھانا حکمت(دانائی) کی … یغام صبح ۔ ۲۴ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۲۳

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته زندگی کا سب سے بہترین دن مبارک ہو کہ ہم سب نے آج اپنے دل کا جائزہ لینا ہے دل کو عربی میں قلب کہتے ہیں..انقلاب کا لفظ بهی اسی سے ہیں.اور قلب ہر وقت اپنی حالت و کیفیت میں تبدیلی اور حرکت کا مظہر ہے.. ایک لمحے میں اس … پیغام صبح ۔ ۲۳ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۲۲

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اس إحساس محبت کے ساتھ دن کی شروعات مبارک ہوں کہ ہمارے رب نے کچھ فرشتوں کو ہمارے لئے دعا کرنے کی ذمہ داری لگا ئی ہوئی ہے . سبحان اللہ ؛وہ رب کس قدر ہم سے پیار کرتا ہے، آیت الکرسی پڑه لی تو ایک گائیڈ فرشتہ ہماری حفاظت … پیغام صبح ۔ ۲۲ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۲۱

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته .اس پیارے رب کی رحمت کا یقین دل میں بسانے کے لیے خوب صورت دن مبارک ہو اللہ تعالیٰ کی رحمت نے کائنات کی ہر شے کا احاطہ کیا ہوا ہے. اسی کی رحمت ہے کہ اس کے نافرمان، باغی، اور ظالم بندوں کو بهی مہلت دی جارہی ہے. سب … پیغام صبح ۔ ۲۱ پڑھنا جاری رکھیں