السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنی دعاؤں پہ پیارے رب کا "کن" کہنا مبارک ہو دعا عین عبادت ہے ..اور الله رب العالمين کو یہی عبادت سب سے زیادہ پسند ہے.جو یہ عبادت نہیں کرتا الله سبحانه وتعالى اس سے خفا ہوتے ہیں..بندوں میں اور رب میں یہی تو امتیازی فرق ہے .الله اكبر، … پیغام صبح ۔ ۵۲ پڑھنا جاری رکھیں
زمرہ: پیغام صبح
پیغام صبح ۔ ۵۱
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته عظیم ہستی کے عظیم الشان مشن و منشأ کا حصہ بننا مبارک ہو. الله رب العزت کی جن و انس کے لئے ایک چاہت ہے اور یہی الله سبحانه وتعالى کا منشأ ہے. اسی کی تکمیل کے لیے اس رب نے اپنے چنیدہ بندوں کو مبعوث فرمایا اور اعلان کروایا … پیغام صبح ۔ ۵۱ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۵۰
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنے اصلی، اور بلاشرکت غیرے ملکیت والے گھر کی تیاری کا زندہ احساس مبارک ہو انسان کو ایک ایسی جگہ پر رہنا سکون دیتا ہے جس کا وہ تنہا مالک ہو. کسی کی مداخلت نہ ہو،اور کوئی اس میں حصے داری کا دعویٰ نہ کر سکتا ہو. ہم سب کی … پیغام صبح ۔ ۵۰ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۴۹
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بے شک ہم ارض و سماء کے خالق کا بہترین شاہکار ہیں. ہم سب کو یہ اعزاز مبارک ہو جو اپنے مالک کی بہترین تخلیق ہو،اس کی طرف سے باقی مخلوقات کو بہترین خیر پہنچانا ہی زیب دیتا ہے. جمادات،نباتات،چرند پرند چوپائے، غرض ہر مخلوق ہم سے تقاضا کرتی ہے … پیغام صبح ۔ ۴۹ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۴۸
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته زندگی کی سب سے بڑی نعمت مبارک ہو الله تعالیٰ نے انسان کو توجہ دلائی کہ "اگر تم الله کی طرف سے ملنے والی نعمتوں کا شمار کرنا چاہو تو یہ ناممکن ہے." وہ نعمتیں جو بن مانگی ہیں اور ہمیں اس کا خیال بهی نییں آتا،مثلا مسکراہٹ کے لئے … پیغام صبح ۔ ۴۸ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۴۷
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جمعہ کی فضیلتیں مبارک ہوں جمعہ کے دن سورہ الکہف کی تلاوت اور کثرت سے درود شریف پڑھنا اورقبولیت کی گهڑی کی جستجو کرنا مستحب ہے. . سورہ الکہف کی اگلی 11 سے 31 آیات پہ نظر ڈالتے ہیں الله کو ایک ماننے اور آخرت پہ یقین رکھنے والے نوجوانوں … پیغام صبح ۔ ۴۷ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۴۶
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان میں اضافے کے لئے کوشش کرنا مبارک ہو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو اپنے ایمان میں اضافے کی ہر وقت فکر رہتی تهی اور وہ حریص تهے نیکی کے مواقع تلاش کرنے کے لیے اور جہاں موقع ملا اسے اسی وقت کر لیا.نیکی کی یہی شان ہے … پیغام صبح ۔ ۴۶ پڑھنا جاری رکھیں
پیغام صبح ۔ ۴۵
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنے دل میں إحساس لطف و کرم مبارک ہو وہ بہت ہی خوبصورت اور یادگار لمحہ ہوتا ہے جب دل میں اپنے رب کی رحمت و مہر بانی کا احساس زندہ ہوتا ہے.جب دل میں نرمی اور گداز محسوس ہوتا ہےاور آنکھوں سے برکھا نہ بهی برسے صرف نمی ہو … پیغام صبح ۔ ۴۵ پڑھنا جاری رکھیں