الحمدلله رب العالمين والصلاة والسلام على سيدنا محمد رحمۃ للعالمین صحیح بخاری کی حدیث نمبر 6116 کے مطابق سیدنا أبو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو نصیحت کی کہ "غصہ نہ کیا کرو" رسول اللہ ﷺ لوگوں کو ان کی زہنی استعداد، علم، عمر،نفسیات اور اخلاقی … حدیث ۔ ۲۵ پڑھنا جاری رکھیں
زمرہ: متفرق
حدیث ۔ ۲۴
الحمدلله رب العالمين والصلاة والسلام على سيدنا محمد رحمۃ للعالمین سیدنا ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنه سے روایت ہے جس کی سند صحیح ہے اور السلسلة الصحیحہ(امام البانی رح) کی حدیث نمبر 2510 ہے) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : " یقیناً آج یہ دور ہے جس میں علماء زیادہ اور خطباء کم ہیں ۔ایسی … حدیث ۔ ۲۴ پڑھنا جاری رکھیں
حدیث ۔ ۲۳
الحمدلله رب العالمين والصلاة والسلام على سيدنا محمد رحمۃ للعالمین شعب الایمان للبيهقي 128/12 حدیث 9154 السلسلة الصحيحة (امام البانی رحمت اللہ) حدیث نمبر2440 میں سیدنا سلمان (رض)سے رسول اللہ ﷺ کا یہ فرمان مروی ہےکہ"کوئی شخص اپنے مہمان کے لئے ایسا تکلف نہ کرے جس کی وہ استطاعت نہیں رکهتا ۔" بے شک یہ … حدیث ۔ ۲۳ پڑھنا جاری رکھیں
حدیث ۔ ۲۲
الحمدلله رب العالمين والصلاة والسلام على سيدنا محمد رحمۃ للعالمین مسند الفردوس122/1سلسلہ الصحیحۃ 408/3 حدیث 1421 کے مطابق سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنه سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا" اپنے آپ کو ہر اس معاملے سے بچا کر رکهو جس کی وجہ سے بعد میں معذرت کرنی پڑے۔" اس ایک جملے … حدیث ۔ ۲۲ پڑھنا جاری رکھیں
حدیث ۔ ۲۱
مسند احمد 191/1 میں مستند حدیث کے مطابق حضورﷺ نے ارشاد فرمایا : "جب عورت پانچ وقت کی نماز ادا کرے رمضان کے روزے رکهے،اپنے خاوند کی اطاعت گزاری کرے،اپنی شرم گاہ کی حفاظت کرے،تو اسے کہا جائےگا کہ جنت کے جس دروازے سے چاہے داخل ہو جائے۔" ہر مسلمان کی یہی تمنا ہے کہ … حدیث ۔ ۲۱ پڑھنا جاری رکھیں
حدیث ۔ ۲۰
الحمدلله رب العالمين والصلاة والسلام على سيدنا محمد رحمۃ للعالمین ترغیب وترہیب بحوالہ حاکم و بیہقی" زاد راہ " کی حدیث نمبر113 سیدنا ابن عباس (رض)سے رسول الله صلى الله عليه وسلم کا یہ ارشاد مروی ہے " اے قریشی جوانو، تم لوگ زنا کا ارتکاب نہ کرنا جو لوگ عفت و پاکدامنی کے ساتھ … حدیث ۔ ۲۰ پڑھنا جاری رکھیں
حدیث ۔ ۱۹
الحمدلله رب العالمين والصلاة والسلام على سيدنا محمد رحمۃ للعالمین صحیح مسلم و بخاری کتاب الأدب میں سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنه سے رسول اللہ ﷺ کا یہ ارشاد مروی ہے کہ "جو الله اور اس کے رسول پہ ایمان رکھتا ہے اسے چاہئے کہ بھلی بات کہے یا خاموش رہے۔" امام ترمذی … حدیث ۔ ۱۹ پڑھنا جاری رکھیں