حدیث ۔ ۹

الحمدلله رب العالمين والصلاة والسلام على سيدنا محمد رحمة للعالمين امام أحمد فی المسند 3/135 کے مطابق یہ معروف حديث ملتی ہے کہ نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا  " لا ایمان لمن لا أمانة له ولا دین لمن لا عهد له " امانت داری کے بغیر ایمان  (قابل قبول)نہیں اور عہد کی … حدیث ۔ ۹ پڑھنا جاری رکھیں

حدیث ۔ ۸

الحمدللہ رب العالمین والصلاة والسلام على سيدنا محمد رحمۃ للعالمين مجموعہ احادیث زاد راہ کی حدیث نمبر 109(نسائی)کے مطابق نبی صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " حرص وبخل اور ایمان کسی بندے کے دل میں  ہرگز جمع نہیں ہو سکتے۔'' یعنی یہ دو متضاد کیفیات ہیں جن کا ایک دل میں ہونا ممکن نہیں … حدیث ۔ ۸ پڑھنا جاری رکھیں

حدیث ۔ ۷

الحمدللّله رب العالمين والصلاة والسلام على سيدنا محمد رحمۃ للعالمین   مسلم شریف کی ایک معروف حدیث ہے کہ نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "الدین النصیحه "  دین سراسر خیر خواہی کا نام ہے۔بندوں کی آپس میں خلوص و مہربانی  ہی دین کی بنیاد ہے۔ الله تعالى کو اپنی مخلوق میں سب … حدیث ۔ ۷ پڑھنا جاری رکھیں

حدیث ۔ ۶

الحمدلله رب العالمين والصلاة والسلام على سيدنا محمد رحمۃ للعالمین مجموعة احادیث " زاد راہ " میں ترغیب و ترہیب کے حوالے سےدرج ہےکہ نبی اکرم محمد صل اللہ علیہ و سلم نے فرمایا "قیامت کے روز آدمی کے پاس اس کا کھلا ہوا اعمال نامہ لایا جائےگا وہ اس کو پڑھے گا تو پوچھے … حدیث ۔ ۶ پڑھنا جاری رکھیں