کامیاب تجارت کے اصول (6)

کامیاب تجارت کے اصول تجارت اور کاروبار کے لئے سرمایہ ، جنس مال اور باہم خرید و فروخت کے لئے لوگ  ہونے ضروری ہیں.تجارتی لین دین کے اصول و قواعد اور ان کی ہابندی، معاملات کو درست رکهنے کے لئے اہم ہے.جو  کوئ بهی سرمایہ، جنس مال اور وسائل و مواقع مہیا کرتا ہے وہی … کامیاب تجارت کے اصول (6) پڑھنا جاری رکھیں

حدیث نمبر 34 

سیدنا أبو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنه سے مروی ہے کہ" رسول اللہﷺ کے سامنے ہر رمضان المبارک میں ایک مرتبہ قرآن پیش کیا جاتا تها مگر جس سال آپ نے انتقال فرمایا اس رمضان المبارک آپ کو دو بار قرآن سنایا گیا۔"