تنگئ نفس کے مضمرات اور علاج – 25

" تنگئ نفس کے مضمرات اور علاج " تنگئ نفس سارے اخلاقی عیوب کی جڑ ہے. نئے تعلقات نبهانے کے لئے اس عیب سے چهٹکارا پانا لازمی ہے،اور اس سے پہلے اس کے متعلق جاننا ضروری ہے . الله تعالیٰ نے سورہ الحشر آیت نمبر 9 میں فرمایا (وَالَّذِينَ تَبَوَّءُوا الدَّارَ وَالْإِيمَانَ مِنْ قَبْلِهِمْ يُحِبُّونَ … تنگئ نفس کے مضمرات اور علاج – 25 پڑھنا جاری رکھیں

حدیث نمبر 20

سیدنا ابن عباس (رض)سے رسول الله صلى الله عليه وسلم کا یہ ارشاد مروی ہے " اے قریشی جوانو، تم لوگ زنا کا ارتکاب نہ کرنا جو لوگ عفت و پاکدامنی کے ساتھ جوانی گزاریں گے وہ جنت کے مستحق ہوں گے۔"