الله تعالی نے اس کائنات کو مکمل عدل توازن کے ساته قائم فرمایا ہے. والسمآءرفعهاو وضع المیزان *الا تطغوا فی المیزان * واقیموا الوزن بالقسط ولا تخسروالمیزان*(الرحمن) جن و انس کی پیدائش کا مقصد الله سبحانه وتعالى کی عبادت ہے...اس کائنات میں زمہ دار ،جوابدہ مخلوق انسان اور جن ہے.انسان احسن تقویم کے لحاظ سے … سورۃ الفاتحہ، سورۃ البقرہ کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں