حدیث نمبر 36 

انسب کعبی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"الله تعالیٰ نے مسافر سے آدهی نماز کم کر دی ہےاور اسے روزہ چهوڑنے کی بهی اجازت ہے۔ اسی طرح دودھ پلانے والی اور حاملہ عورت کو بهی روزہ چهوڑنے کی اجازت ہے۔"

​”   سفر در سفر”

​"   سفر در سفر" جب سے ہوش سنبهالا سفر ہجرت کی داستانیں سننے کو ملتی رہیں . ان داستانوں کا ہی اثر تها شاید کہ خواب بهی سفر کرنے کے ہی آتے رہتے تهے. خوابوں کی نگری کی سیر کرتے کرتے زندگی نے لڑکپن سے ہی پاؤں میں پہیہ بانده دیا.جب ازدواجی زندگی شروع … ​”   سفر در سفر” پڑھنا جاری رکھیں