گنبد خضریٰ کے سامنے

  مسجد نبوی کے مشرقی جانب ایک ہوٹل میں سامان رکھنے کے بعد ہم تینوں ماں بیٹیاں مسجد کی طرف جانے کو سڑک کنارے کھڑی تھیں، جہاں اور بھی نمازی اسی انتظار میں تھے کہ کب ’’شرطہ‘‘ ان کے لیے راستہ بنا کر دیتا ہے۔ سڑک پار کر کے ایک خالی میدان میں سے گزر … گنبد خضریٰ کے سامنے پڑھنا جاری رکھیں

خوابوں کی بستی

                مدینۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلّم میرے خوابوں کی بستی، میرے دل کی رونق، وہ پیارا شہر، جو مسکنِ محبوب صلی اللہ علیہ وسلّم ہے، اور ہر مومن کے لئے وجہ راحتِ جاں، اس شہر کی گلیاں، بابل کی گلیوں سے زیادہ کشش رکھتی ہیں۔ میرے لاشعور میں رچی بسی اس خوشبو نے میرے … خوابوں کی بستی پڑھنا جاری رکھیں