رمضان المبارک کی رحمتیں، برکتیں اور سعادتیں ’’لیلۃ القدر‘‘ میں اپنی شان کے لحاظ سے عروج پر ہوتی ہیں کیونکہ اس مبارک اور قابل قدر رات کو قرآن پاک جیسی عظیم نعمت انسانوں کی ہدایت اور فلاح کے لئے اتاری گئی۔ ’’ہم نے اس ﴿قرآن﴾ کو شب قدر میں نازل کیا ہے۔‘‘ ﴿القدر۔1﴾ … خواتین اور شب قدر پڑھنا جاری رکھیں