رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :”روزہ اور قرآن بندے کے شفیع ہیں۔ روزہ سفارش کرتا ہے کہ اےرب! میں نے اس کو دن بهر کهانے پینے اور شهوات سے روکے رکها، اس لئے میری سفارش اس کے حق میں قبول فرما۔۔۔ اور قرآن کہتا ہے کہ اے رب میں نے اسے رات کونیند سے روکے رکها، اس لئے اس کے حق میں میری سفارش قبول فرما۔۔۔ پس دونوں کی شفاعت قبول فرما لی جائے گی۔”
Tag: قرآن
حدیث نمبر 34
سیدنا أبو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنه سے مروی ہے کہ” رسول اللہﷺ کے سامنے ہر رمضان المبارک میں ایک مرتبہ قرآن پیش کیا جاتا تها مگر جس سال آپ نے انتقال فرمایا اس رمضان المبارک آپ کو دو بار قرآن سنایا گیا۔”
سورہ الفیل تا سورہ الناس کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الفیل 105 کفار کو یاد کرایا جا رہا ہے کہ کعبہ کی حفاظت کے لئے … مزید
سورہ البلد تا الھمزہ کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ البلد 90 الله تعالى نے انسان کے لئے شقاوت اور سعادت کے دونوں راستے کهولے … مزید
سورہ النبأ تا سورہ الفجر کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ النبا 78 قیامت اور آخرت کا یقینی آنا بیان ہواہے.آخری سورتوں میں شرک کی نفی … مزید
سورہ المزمل، المدثر، القیامہ، الانسان، المرسلات کا آئینہ
سورہ المزمل 73. بسم الله الرحمن الرحيم پہلا حصہ مکی دوسرا مدنی ہے.نبوت و دعوت الی الله کی زمہ داری … مزید
سورہ الملک، القلم، الحاقہ، المعارج، نوح، الجن کا آئینہ
– سورہ الملک 67. بسم اللہ الرحمن الرحیم مکہ مکرمہ کے ابتدائی دور میں نازل ہوئ. اسلام کی بنیادی تعلیمات … مزید
سورہ الصف، الجمعہ، المنافقون، التغابن، الطلاق، التحریم کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الصف 61 جنگ أحد کے متصل زمانے میں نازل ہوئ. مسلمانوں کو ایمان میں اخلاص، … مزید