کھانا کھا کر میں ہاتھ دھونے کے لئے واش بیسن کی طرف جا رہی تھی کہ گیٹ پر رکشہ رکنے کی آواز آئی۔ انتظار تو صبح سے ہی تھا، لپک کر کھڑکی سے دیکھا۔ خلاف توقع نگہت وقت پر ہی آ گئی تھی۔ کالج میں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد و انعامات تھا۔ ہم دونوں کو … ’’شیطان کی مسکراہٹ‘‘ پڑھنا جاری رکھیں