غیرت – 19

غیرت بحیثیت  مرد  کے معاشرے میں  اس کا   عورت کے ساتھ ظالمانہ سلوک  وہی ہے جس کا تعلق اس  نام نہاد احساس غیرت  سےہے  جس میں  انصاف اور ایمان کی دھجیاں اڑائی گئی ہوتی ہیں۔  قوام ہونے کی حیثیت سے اپنی کماحقہ ذمہ داری  نہ نبھانے کی سزا بھی عورت کو دیتا ہے اس خیال … غیرت – 19 پڑھنا جاری رکھیں

وفا کے تقاضے – 18

وفا کے تقاضے وفا کے تقاضے نبھانا انسانیت کی معراج ہے۔  جس نے جس سے محبت کا دعوی کیا یا  اطاعت کا عہد کیا یا ساتھ نبھانے کا اقرار کیا، اور اس پہ ایمان داری سے قائم رہا  وہ وفا دار ہے۔ اور صبر وہ بنیادی صفت ہے جو انسان کو وفاداری سکھاتی ہے۔ سب … وفا کے تقاضے – 18 پڑھنا جاری رکھیں

رزق حلال (4)

"رزق حلال" پاکیزہ زندگی کے حصول کا  بنیادی نکتہ اور فلسفہ رزق حلال سے وابستہ ہے. رزق سےمراد ہر وہ نعمت ہے جو  انسان کو زندگی گزارنے کے لئے ملی ہے  اور جو اس نعمت یا رزق کو قائم رکهنے  اور تقویت و بقا   کے مواقع فراہم کرنے کا ذریعہ  ہے وہ بهی بجائے خود … رزق حلال (4) پڑھنا جاری رکھیں

پاکیزہ زندگی (۳)

"پاکیزہ زندگی" خوب صورت اور پر سکون زندگی کی بنیادی حقیقت متوازن زندگی ہے تو "پاکیزہ زندگی" اس حقیقت کی روح  ہے. انسانی فطرت طبعاً   نجاست کو ناپسند کرتی ہے.. رہن سہن کی جگہ ہو کهانا پینا ہو یا لباس، صفائی   انسان کے دل کو بهاتی ہے.صاف ستهرا جسم،معطر لباس اپنے لئے تو باعث طمانیت … پاکیزہ زندگی (۳) پڑھنا جاری رکھیں

حدیث نمبر 38 

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:" اگر کسی شخص نے جهوٹ بولنا اور جهوٹ پہ عمل کرنا نہ چهوڑا تو الله سبحانه وتعالى کو اس بات کی ضرورت نہیں ہےکہ وہ کهانا پینا چهوڑ دے۔"