رزق حلال (4)

"رزق حلال” پاکیزہ زندگی کے حصول کا  بنیادی نکتہ اور فلسفہ رزق حلال سے وابستہ ہے. رزق سےمراد ہر وہ … مزید

حدیث نمبر 37

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:”جو شخص کسی روزہ دار کا روزہ کهلوائے یا کسی مجاہد/ غازی کے لئے سامان جہاد فراہم کرکے دے تو اس کو ویسا ہی اجر ملے گا جیسا کہ اس روزہ دار کو روزہ رکهنے اور غازی کو جہاد کرنے کا ملے گا۔”