پہلا ذمہ دار (9)

پہلا ذمہ دار الله تعالى نے انسان کو بنایا تو اس کا پہلا ابتدائ نمونہ مزکر(آدم) بنایا. نتیجتاً اسی نمونے پہ ہر پہلی ذمہ داری بهی عائد ہوتی چلی گئ..وہ دنیا کا سب سے پہلا شوہر، پہلا باپ ،،پہلا حکمران اور پہلا ہی نبی تها. ان سب ذمہ داریوں میں پہلی ذمہ داری بحیثیت شوہر … پہلا ذمہ دار (9) پڑھنا جاری رکھیں